جمعرات , 29 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کے ساتھ امن مذاکرات کیلئے جے ڈی وینس کو کوئی ہدایت نہیں دی ،ٹرمپ

38 منٹس پہلے
A A
Trump No instructions given to JD Vance for peace talks with Iran
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے نائب صدر جے ڈی وینس کو کوئی ہدایت نہیں دی۔

ریاست اوہائیو میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ بجلی کی قلت کے باعث ایران کو ڈرون تیار کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ ایران کے پاس میزائلوں کی تعداد بھی کم رہ گئی ہے۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کو طبی سامان کی ضرورت ہے اور بیمار افراد کی مدد کے لیے رسد پہنچائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قطر سے پاکستان کو ایل این جی کی فراہمی سال کے اختتام تک معطل رہنے کا امکان

ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کا نام تبدیل کرکے ’’ٹرمپ اسٹریٹ‘‘ رکھنے کی تجویز بھی پیش کی

موضوعات : donadltrumpUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Middle Eastern countries can resolve their problems without the United States, says Iranian President.
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کے ممالک امریکہ کے بغیر اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں، ایرانی صدر

28 اکتوبر , 2026
Iran has developed missiles capable of reaching Europe and American cities, claims Donald Trump.
تازہ ترین

ایران نے یورپ اور امریکی شہروں تک پہنچنے والے میزائل تیار کر لیے،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

27 اکتوبر , 2026
ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں
اہم ترین 3

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
ایران پر آج حملہ نہیں ہو گا،ڈونلڈ ٹرمپ
اہم ترین 3

ایران پر آج حملہ نہیں ہو گا،ڈونلڈ ٹرمپ

26 اکتوبر , 2026
ڈرون گرانے کے لیے کم لاگت راکٹوں پر امریکی توجہ
تازہ ترین

ڈرون گرانے کے لیے کم لاگت راکٹوں پر امریکی توجہ

25 اکتوبر , 2026
کسی بھی فوجی کارروائی کا کئی گنا زیادہ شدت سے جواب دیں گے، پاسداران انقلاب
اہم ترین 3

کسی بھی فوجی کارروائی کا کئی گنا زیادہ شدت سے جواب دیں گے، پاسداران انقلاب

25 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan Petroleum Limited's profit of Rs. 99 billion

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کا 99 ارب روپے منافع

یہ بھی پڑھیں

Balochistan Operation Radd-ul-Fasaad 3 operation conducted; one terrorist killed.

بلوچستان: آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک

29 اکتوبر , 2026
Parental obligation to provide for children does not end with the separation of parents, Lahore High Court.

بچوں کی کفالت والدین کی علیحدگی سے ختم نہیں ہوتی، لاہور ہائیکورٹ

29 اکتوبر , 2026
Islamabad Bail applications of several PTI leaders including Bushra Bibi rejected

اسلام آباد: بشریٰ بی بی سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت کی درخواستیں خارج

29 اکتوبر , 2026
Submarine cable failure Internet likely to remain slow in Pakistan until November 2

سب میرین کیبل کی خرابی ،پاکستان میں 2 نومبر تک انٹرنیٹ سست رہنے کا امکان

29 اکتوبر , 2026
Construction of a third airport on the sea has begun in Turkey; it will have a capacity for 10 million passengers annually.

ترکیہ میں سمندر پر تیسرے ایئرپورٹ کی تعمیر شروع، سالانہ ایک کروڑ مسافروں کی گنجائش ہوگی

29 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔