بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سٹیٹ بینک کا مسلسل چوتھی بار شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

1 سال پہلے
A A
سٹیٹ بینک کا مسلسل چوتھی بار شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ 11 فیصد کی موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت ہوا۔
اجلاس میں سٹیٹ بینک نے گزشتہ چار مانیٹری پالیسی اجلاسوں میں پالیسی ریٹ کو 11 فیصد پر برقرار رکھا۔
سٹیٹ بینک نے مئی 2025 میں پالیسی ریٹ 100 بیسس پوائنٹس کم کرکے 11 فیصد مقرر کیا تھا، جولائی، اگست اور ستمبر کے جائزہ اجلاسوں میں پالیسی ریٹ کو 11 فیصد پر برقرار رکھا گیا۔
جولائی، اگست اور ستمبر کے جائزہ اجلاسوں میں پالیسی ریٹ کو 11 فیصد پر برقرار رکھا گیا، پالیسی ریٹ مسلسل چوتھے جائزے میں بھی 11 فیصد کی سطح پر برقرار رکھی گئی۔

موضوعات : interestratekarachimonitrypolicystatebank
ShareSend

متعلقہ خبریں

The government is providing protection to the mafia, while the public is being made a scapegoat, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.
تازہ ترین

حکومت مافیا کو تحفظ دے رہی ہے، عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن

28 اکتوبر , 2026
State Bank sets interest rate at 12 percent, an increase of 50 basis points.
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 12 فیصد کر دی، 50 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

26 اکتوبر , 2026
ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم
پاکستان

ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

24 اکتوبر , 2026
Waseem Akhtar, leader of Muttahida Qaumi Movement Pakistan
تازہ ترین

سندھ میں اقربا پروری اور وڈیرہ شاہی کا راج ہے ،وسیم اختر

22 اکتوبر , 2026
Mir Raza Case Sindh government agrees in principle to form a JIT
تازہ ترین

میر رضا کیس: سندھ حکومت کا جے آئی ٹی بنانے پر اصولی اتفاق

21 اکتوبر , 2026
Sindh Cabinet meeting to be held today; 24-point agenda, including sugar exports, to be considered.
تازہ ترین

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، چینی کی برآمد سمیت 24 نکاتی ایجنڈے پر غور

20 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
ترک ساختہ بحری جنگی جہاز کامیاب آزمائش کے بعد پاک بحریہ کے حوالے کرنے کی تیاریاں

ترک ساختہ بحری جنگی جہاز کامیاب آزمائش کے بعد پاک بحریہ کے حوالے کرنے کی تیاریاں

یہ بھی پڑھیں

The government is providing protection to the mafia, while the public is being made a scapegoat, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.

حکومت مافیا کو تحفظ دے رہی ہے، عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن

28 اکتوبر , 2026
Bilawal Bhutto will arrive in Islamabad today; a second round of talks between the government and the Peoples Party is expected.

بلاول بھٹو آج اسلام آباد پہنچیں گے، حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور متوقع

28 اکتوبر , 2026
Provinces should not be divided without the consent of the people, says Barrister Gohar.

عوام کی مرضی کے بغیر صوبوں کی تقسیم نہیں ہونی چاہیئے،بیرسٹر گوہر

28 اکتوبر , 2026
Lahore High Court Justice Mohsin Akhtar Kayani resigns

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی

28 اکتوبر , 2026
Two intelligence-based operations by security forces in Balochistan; 9 terrorists killed.

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے 2انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،9دہشت گرد ہلاک

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔