ہفتہ , 18 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاکستان کے ذریعے مذاکرات میں پیشرفت، ایرانی تیل پر قبضہ کرنا چاہتا ہوں: امریکی صدر

3 ہفتے پہلے
A A
Progress in negotiations through Pakistan, I want to seize Iranian oil US President
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز ) امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ذریعے ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت ہورہی ہے، خارگ پر قبضہ کرکے ایرانی تیل حاصل کر سکتے ہیں۔
ٹرمپ نے طیارے میں کہا کہ ایران کے ساتھ ڈیل جلد ہو سکتی ہے، لگتا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ بہت جلد ایک معاہدہ کرلیں گے، ایران کے ساتھ براہ راست اور بالواسطہ بات چیت کر رہے ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے کئی پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔
ٹرمپ نے کہاکہ امریکا نے ایران میں 13 ہزار اہداف پر بمباری کی ہے، تقریباً 3 ہزار باقی ہیں، میرا پسندیدہ آپشن ایرانی تیل پر قبضہ کرنا ہے، ایرانی برآمدی مرکز خارگ پر قبضہ کر سکتے ہیں، مجھے یقین نہیں ہے کہ ایرانیوں کے پاس کوئی دفاع ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ اگر آپ دیکھیں تو رجیم چینج پہلے ہی ہو چکی ہے کیونکہ پہلی حکومت مکمل طور پر ختم کر دی گئی، تباہ کر دی گئی، وہ سب مر چکے ہیں۔
ٹرمپ نے مزید کہا کہ دوسری حکومت زیادہ تر ختم ہو چکی ہے اور تیسری حکومت میں ہم جن لوگوں سے نمٹ رہے ہیں وہ پہلے سے بالکل مختلف ہیں، ایک بالکل نیا گروہ ہے اس لیے میں اسے رجیم چینج سمجھوں گا، اور صاف بات یہ ہے کہ وہ کافی معقول رہے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ میرے خیال میں ہمارے پاس رجیم چینج ہے، اس سے بہتر آپ اور کیا کر سکتے ہیں؟
امریکی صدر نے کہا کہ وہ ایران کا تیل لے سکتے ہیں اور ملک میں تیل کے بڑے مرکز خارگ جزیرے پر قبضہ بھی کر سکتے ہیں، سچ یہ ہے کہ میرا پسندیدہ آپشن یہ ہے کہ ایران کا تیل لے لیا جائے لیکن امریکا میں کچھ بیوقوف لوگ کہتے ہیں کہ آپ ایسا کیوں کریں گے؟ وہ بیوقوف لوگ ہیں۔

موضوعات : #iranamericaattackwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

120 spies arrested in Iran
تازہ ترین

ایران میں 120جاسوس گرفتار

18 اپریل , 2026
Iran stands firm, refuses to hand over enriched uranium
تازہ ترین

ایران ڈٹ گیا ،افزودہ یورینیم کی حوالگی سے انکار

18 اپریل , 2026
Suicide drones rain down from helicopters, warning signal for enemy
تازہ ترین

ہیلی کاپٹر سے خودکش ڈرونز کی بارش ،دشمن کیلئے خطرے کی گھنٹی

18 اپریل , 2026
Donald Trump thanks Prime Minister and Field Marshal
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے شکر گزار

18 اپریل , 2026
لبنان میں جنگ بندی ،ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کااعلان
اہم ترین

لبنان میں جنگ بندی ،ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کااعلان

17 اپریل , 2026
ایرانی صدرکا سفارتکاری پر پاکستان سےاظہار تشکر
اہم ترین 2

ایرانی صدرکا سفارتکاری پر پاکستان سےاظہار تشکر

17 اپریل , 2026
اگلی خبر
We are determined to bring Iran and the US to the negotiating table Prime Minister

ایران اور امریکا کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔