اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جیل حکام کا بانی کے وکیل کو ملاقات کی اجازت دینے سے انکار

3 ہفتے پہلے
A A
جیل حکام کا بانی کے وکیل کو ملاقات کی اجازت دینے سے انکار
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی(پاک ترک نیوز ) اڈیالہ جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو ملاقات سے روک دیا ،خالدیوسف ایڈووکیٹ اپیل دستاویزات پر دستخط کے لیے جیل کے باہر پہنچے تھے ،حکام نے اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں دی ، وکیل نے کہا اسلام آباد ہائی کورٹ کے میڈیکل حکم کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنی ہے۔سپریم کورٹ میں اپیل کے دستاویزات پر بانی پی ٹی آئی کے دستخط چاہیئں ،چیف کمشنر نے بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالجین کو میڈیکل بورڈ میں شامل نہیں کیا۔ذاتی معالجین کے بغیر بانی پی ٹی آئی کا علاج کیا جا رہا ہے،ہمارے پہلے وکالت نامے بھی ابھی تک بانی پی ٹی آئی سے نہیں دستخط کروائے گئے

موضوعات : Adiala Jaillawyerpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

Bushra Bibi's eye surgery
تازہ ترین

بشریٰ بی بی کی آنکھ کا آپریشن

17 اپریل , 2026
بانی پی ٹی آئی کو رہائی عدالتوں سے ملے گی ،گورنر خیبر پختونخوا
اہم ترین 3

بانی پی ٹی آئی کو رہائی عدالتوں سے ملے گی ،گورنر خیبر پختونخوا

16 اپریل , 2026
بانی سے ملاقات بند،پارٹی رہنما پھر ناکام ،پولیس کی پکڑ دھکڑ
اہم ترین 3

بانی سے ملاقات بند،پارٹی رہنما پھر ناکام ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

14 اپریل , 2026
تحریک انصاف کیلئے بُری خبر،بانی کے گرد گھیرا تنگ
پاکستان

تحریک انصاف کیلئے بُری خبر،بانی کے گرد گھیرا تنگ

14 اپریل , 2026
تحریک انصاف کا 9اپریل کو احتجاج کا اعلان
اہم ترین 2

تحریک انصاف کا 9اپریل کو احتجاج کا اعلان

6 اپریل , 2026
شاہ خرچیوں کی وجہ سے پیٹرولیم لیوی کو کم نہیں کیا جارہا،بیرسٹر گوہر
اہم ترین 2

شاہ خرچیوں کی وجہ سے پیٹرولیم لیوی کو کم نہیں کیا جارہا،بیرسٹر گوہر

3 اپریل , 2026
اگلی خبر
پاکستان ،چین کا تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق

پاکستان ،چین کا تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔