منگل , 22 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پیٹرول کی قیمت ایک ہزار روپے فی لٹر تک جا سکتی ہے ، وفاقی وزیر پیٹرولیم

1 دن پہلے
A A
پیٹرول کی قیمت ایک ہزار روپے فی لٹر تک جا سکتی ہے ، وفاقی وزیر پیٹرولیم
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز )وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں پیٹرول کی قلت پیدا ہوئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک جا سکتی ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ فی الحال ملک میں پیٹرول کی کوئی قلت نہیں، تاہم عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 80 فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ پاکستان میں صرف 50 فیصد اضافہ کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت کے آگے بند باندھا ہے۔ گزشتہ روز ایک ہی دن میں 18 کروڑ روپے کے ایندھن کے ٹوکن جاری کیے گئے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ تیل کے کنوؤں پر کام شروع ہوچکا ہے اور اکتوبر میں تیل کی دریافت کی امید ہے۔ انہوں نے جماعت اسلامی کو عوام کی تکالیف پر سیاست سے گریز کا مشورہ دیا۔

علی پرویز ملک نے کہا کہ حکومت سردیوں میں گیس کی قلت نہیں ہونے دے گی، جبکہ اسلام آباد پر کسی کو چڑھائی کی اجازت بھی نہیں دی جائے گی۔

موضوعات : 1000ali pervaiz malikpetroprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Government contacts Jamaat-e-Islami once again; offers talks.
تازہ ترین

حکومت کا جماعت اسلامی سے ایک بار پھر رابطہ، مذاکرات کی پیشکش

19 ستمبر , 2026
پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان
اہم ترین 3

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

18 ستمبر , 2026
Another major hike in petroleum product prices; petrol crosses Rs 391.
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک اور بڑا اضافہ، پیٹرول 391 روپے سے تجاوز کرگیا

17 ستمبر , 2026
فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک
اہم ترین 2

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

15 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami announces Islamabad march for September 20.
تازہ ترین

جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Crude oil is expensive in the global market, prices are likely to increase in Pakistan as well
تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھنے کا امکان

14 ستمبر , 2026
اگلی خبر
جماعت اسلامی کا مارچ حیدر آباد پہنچ گیا

جماعت اسلامی کا مارچ حیدر آباد پہنچ گیا

یہ بھی پڑھیں

لانگ مارچ ہر صورت ہوگا ،احتجاج کا آئینی حق کوئی نہیں چھین سکتا، سہیل آفریدی

لانگ مارچ ہر صورت ہوگا ،احتجاج کا آئینی حق کوئی نہیں چھین سکتا، سہیل آفریدی

21 ستمبر , 2026
مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ

21 ستمبر , 2026
ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی،امریکی وزیر خزانہ

ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی،امریکی وزیر خزانہ

21 ستمبر , 2026
A battle even for six feet of land: the alarming crisis facing the city of the silent.

6فٹ زمین کے لیے بھی جنگ، شہر خاموشاں کا خوفناک بحران

21 ستمبر , 2026
کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔