ہفتہ , 14 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

صدر زرداری اور محسن نقوی کی ملاقات میں نئے صوبوں پر کوئی بات نہیں ہوئی، ایوان صدر کی وضاحت

17 گھنٹے پہلے
A A
صدر زرداری اور محسن نقوی کی ملاقات میں نئے صوبوں پر کوئی بات نہیں ہوئی، ایوان صدر کی وضاحت
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )ایوان صدر نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان ہونے والی ملاقات سے متعلق وضاحت جاری کردی۔

ترجمان ایوان صدر کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی ملاقات میں صوبوں سے متعلق کسی قسم کی گفتگو نہیں ہوئی، ملاقات کے دوران قومی سلامتی اور خطے کی صورتحال سے متعلق امور زیر بحث آئے۔

ترجمان نے واضح کیا کہ ملاقات میں نئے صوبوں کے قیام یا صوبائی معاملات پر کوئی تبادلہ خیال نہیں ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز صدر آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان تقریباً ایک گھنٹہ طویل ملاقات ہوئی تھی، جس کے بعد یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ ملاقات میں سیاسی امور، ملکی حالات، سکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

موضوعات : meetingmohsannaqvipresidentzardari
ShareSend

متعلقہ خبریں

Meeting chaired by Ishaq Dar; review of the implementation of austerity and cost-saving measures.
پاکستان

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ،  کفایت شعاری اور بچت کے اقدامات پر عمل درآمد کا جائزہ

13 نومبر , 2026
President Asif Zardari will arrive in Lahore today.
تازہ ترین

صدر مملکت آصف زرداری آج لاہور پہنچیں گے

13 نومبر , 2026
سب راضی ہوں گے تو صوبے بنیں گے، محسن نقوی
تازہ ترین

سب راضی ہوں گے تو صوبے بنیں گے، محسن نقوی

12 نومبر , 2026
وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر سے ملاقات
اہم ترین

وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر سے ملاقات

12 نومبر , 2026
وزیراعظم اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ترکیہ میں ملاقات
اہم ترین

وزیراعظم اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ترکیہ میں ملاقات

11 نومبر , 2026
Meeting chaired by Ishaq Dar reviews implementation of labor laws and international standards
پاکستان

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ،محنت کشوں سے متعلق قوانین،عالمی معیارات پرعمل درآمد کا جائزہ

11 نومبر , 2026
اگلی خبر
Houthi militia claims ballistic missile attack on Riyadh Airport

حوثی ملیشیا کا ریاض ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں

Trump and New York mayor agree to maintain food aid

ٹرمپ اور نیویارک کے میئر میں غذائی امداد کی سہولت برقرار رکھنے اتفاق

14 نومبر , 2026
An electric vehicle that charges in 5 minutes has arrived.

5منٹ میں چارج ہونے والی الیکٹرک گاڑی آ گئی

14 نومبر , 2026
Rs 23.85 billion approved for the development of 475 villages in Punjab; each village will receive Rs 50 million.

پنجاب کے 475 دیہات کی ترقی کے لیے 23 ارب 85 کروڑ روپے منظور، ہر گاؤں کو 5 کروڑ ملیں گے

14 نومبر , 2026
Security forces' operations in North Waziristan 16 Kharijites killed, 2 soldiers martyred.

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 16 خوارج ہلاک،2 جوان شہید

14 نومبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa was ruthlessly looted over 13 years Faisal Karim Kundi

13 سال میں خیبر پختونخوا کو بے دردی سے لوٹا گیا: فیصل کریم کنڈی

14 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔