ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مکانات کی مسماری، کشمیریوں کی کڑی نگرانی :مودی نے مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی ماڈل اپنا لیا

3 مہینے پہلے
A A
مکانات کی مسماری، کشمیریوں کی کڑی نگرانی :مودی نے مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی ماڈل اپنا لیا
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی : (پاک ترک نیوز)مودی کی قیادت میں بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کھلے عام اسرائیلی ماڈل کو اپنانا شروع کر دیا ہے، اور اس عمل میں صرف ہتھیار ہی نہیں بلکہ سیکورٹی اور انتظامی حکمت عملی بھی درآمد کی جا رہی ہے۔
نومبر 2019 ءمیں ایک نجی تقریب میں نیویارک میں تعینات بھارت کے قونصل جنرل، سندیپ چکرورتی نے کہا کہ مقبوضہکشمیر میں اسرائیلی ماڈل اپنانا ضروری ہے۔ اس وقت کشمیر پہلے ہی فوجی لاک ڈاؤن اور رابطے کی بندش سے دوچار تھا۔ مودی کی حکومت نے کشمیری علاقوں کی نیم خود مختار حیثیت ختم کر دی تھی اور ہزاروں افراد کو، جن میں سیاسی رہنما بھی شامل تھے، قید کر لیا تھا۔
چکرورتی نے کہا، “یہ مشرق وسطیٰ میں ہو چکا، اگر اسرائیلی کر سکتے ہیں تو ہم بھی کر سکتے ہیں۔” آج 6 سال بعد، ان کے الفاظ حقیقت کے قریب ہیں۔ مودی کی حکومت نے اسرائیل کے سیکورٹی اور فوجی ماڈل کے کئی پہلو اپنائے ہیں۔
سب سے نمایاں مثال ہے مودی پارٹی کا ‘بلڈوزر جسٹس’ پالیسی۔ایک دہائی کے دوران بی جے پی کے زیر حکمرانی ریاستوں میں سیکڑوں مسلم مکانات، دکانیں اور کئی مساجد منہدم کی گئی ہیں۔ اکثر اوقات یہ تباہی قانونی نوٹس کے بغیر کی جاتی ہے، اور اکثر مذہبی تنازعات یا مقامی احتجاج کے بعد ہوتی ہے۔
یوگی آدتیہ ناتھ، اتر پردیش کے وزیراعلیٰ، اب اپنے حامیوں میں ‘بلڈوزر بابا’ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ یہ اسرائیل کے عمل کی عکاسی ہے، جہاں فلسطینی مکانات منہدم کیے جاتے ہیں تاکہ اسرائیلی آبادکاری کے لیے جگہ بنائی جا سکے۔
اسرائیل کی طرح، بھارت نے بھی جدید اسپائی ویئر، Pegasus، استعمال کرنا شروع کر دیا ہے، جو شہریوں کے فونز کو نگرانی کے آلات میں بدل دیتا ہے۔ بھارتی حکومت نے بھی اس ماڈل کو اپنایا اور اسے اپنے شہریوں پر نافذ کر دیا۔
کشمیر کی صورت حال بھی اسرائیلی زیر قبضہ فلسطینی علاقوں سے ملتی جلتی ہے: فوجی چھاؤنی، نگرانی، اور ہنگامی قانونی اختیارات معمول کی زندگی پر غالب ہیں۔ مودی حکومت کی پالیسیاں بھی یہی پیغام دیتی ہیں کہ کون بھارت میں شامل ہے اور کون باہر۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت اسرائیل کے ماڈل کو صرف ہتھیاروں کے لیے نہیں بلکہ ایک گہرے سکیورٹی اور کنٹرول کے نظام کے لیے اپنا رہا ہے، جو شہریوں کو خوفزدہ کرنے اور طاقت کے توازن کو اپنے حق میں کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
بشکریہ: الجزیرہ

موضوعات : indiakashmirpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان
اہم ترین

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026
پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر
اہم ترین 2

پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر

4 جون , 2026
Virat Kohli ruled out of ODI series against Afghanistan
تازہ ترین

ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

4 جون , 2026
Pakistan is playing a roulette four-piece in these rigs, cis foreign office spokespeople
اہم ترین 2

پاکستان خطے میں امن کے لیے کردار ادا کر رہا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

4 جون , 2026
Turkish Foreign Minister gives a stern response to India over friendship with Pakistan
تازہ ترین

ترک وزیرخارجہ کا پاکستان سے دوستی پربھارت کو کرارا جواب

4 جون , 2026
The party is as famous in India as cockroaches, Indian media's propaganda against the movement
تازہ ترین

کاکروچ جتنا پارٹی بھارت میں مشہور،بھارتی میڈیا کا تحریک کیخلاف پروپیگنڈا

4 جون , 2026
اگلی خبر
Attack on police van in Kohat, 5 officers including DSP Lachi martyred

کوہاٹ میں پولیس وین پر حملہ ،ڈی ایس پی لاچی سمیت 5اہلکار شہید

یہ بھی پڑھیں

America and Iran attack each other again

امریکا ،ایران کے ایک دوسرے پر ایک بار پھر حملے

6 جون , 2026
Return of frozen assets a key condition for potential peace deal between US and Iran

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدہ،منجمد اثاثوں کی واپسی کلیدی شرط قرار

6 جون , 2026
Ireland bans entry of two Israeli ministers

اسرائیل کے 2اہم وزیروں کے آئر لینڈ داخلے پر پابندی

6 جون , 2026
Operation Blue Star completes 42 years, Sikh community still awaits justice

آپریشن بلیو سٹار کو 42 سال مکمل، سکھ برادری آج بھی انصاف کی منتظر

6 جون , 2026
Election campaign ends in Gilgit-Baltistan, polling to take place tomorrow

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم ختم، پولنگ کل ہوگی

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔