منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسرائیل کے 2اہم وزیروں کے آئر لینڈ داخلے پر پابندی

3 مہینے پہلے
A A
Ireland bans entry of two Israeli ministers
Share on Facebookwhatsapp

اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر ایتا مار بن گویر اور وزیر خزانہ بیز الل اسموتریچ پر آئر لینڈ میں داخلے پر پابندی لگائی گی۔

ڈبلن ( پاک ترک نیوز) آئر لینڈ نے اسرائیلی حکومت کے دو وزیروں پر سفری پابندیاں لگا دیں ،،آئر لینڈ کے وزیراعظم نے بھی تصدیق کر دی۔

تفصیلات کےمطابق اسرائیل کے 2اہم وزیروں کے آئر لینڈ داخلے پر پابندی لگا دی


اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر ایتا مار بن گویر اور وزیر خزانہ بیز الل اسموتریچ پر آئر لینڈ میں داخلے پر پابندی لگائی گی۔


گزشتہ ماہ فرانس نے بھی بن گویر پر ایک ویڈیو کے بعد داخلے کی پابندی عائد کی تھی، جس میں انہوں نے غزہ جانے والے امدادی قافلے سے گرفتار کارکنوں کا مذاق اڑایا تھا۔اس سے پہلے امریکا ،برطانیہ ،فرانس ،اٹلی ،کینیڈا سمیت کئی ملکوں نے اسرائیلی اقدام پر شدید رد عمل دیا تھا۔


اس سے پہلے برطانیہ ،آسٹریلیا ،ناروے ،کینیڈا ،نیوزی لینڈ نے بھی دونوں وزیروں پر پابندیاں لگائی تھیں ،برطانوی وزیر خارجہ کا کہناتھا دونوں وزراء نے فلسطینیوں کے خلاف تشدد کو ہوا دی ۔ اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں کردار ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق

موضوعات : #isrealireland
ShareSend

متعلقہ خبریں

Israel must stop building new Jewish settlements in sensitive areas of the occupied West Bank. Islamic countries demand it.
تازہ ترین

اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے کے حساس علاقے میں نئی یہودی بستیوںکی تعمیر بند کرے۔اسلامی ملکوں کا مطالبہ

22 اگست , 2026
Israel threatens to assassinate Iran's Supreme Leader; Iran lodges protest at the UN.
تازہ ترین

اسرائیل کی ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی دھمکی ،ایران کا اقوام متحدہ میں احتجاج

2 جولائی , 2026
Israel attacks Lebanon again
تازہ ترین

اسرائیل کا پھر لبنان پر حملہ

29 جون , 2026
بھارت کو آئر لینڈ میں پہلی بار کلین سوئپ شکست کا سامنا
تازہ ترین

بھارت کو آئر لینڈ میں پہلی بار کلین سوئپ شکست کا سامنا

28 جون , 2026
New round of Israel-Lebanon talks to take place in Washington, DC next week
تازہ ترین

اسرائیل لبنان مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے واشنگٹن ڈی سی میں ہو گا

20 جون , 2026
US, Iran deal declared personal defeat for Israeli PM
تازہ ترین

امریکا ،ایران معاہدہ اسرائیلی وزیراعظم کی ذاتی شکست قرار

15 جون , 2026
اگلی خبر
Return of frozen assets a key condition for potential peace deal between US and Iran

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدہ،منجمد اثاثوں کی واپسی کلیدی شرط قرار

یہ بھی پڑھیں

امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

8 ستمبر , 2026
آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

8 ستمبر , 2026
Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔