جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آپریشن بلیو سٹار کو 42 سال مکمل، سکھ برادری آج بھی انصاف کی منتظر

3 مہینے پہلے
A A
Operation Blue Star completes 42 years, Sikh community still awaits justice
Share on Facebookwhatsapp

) بھارتی فوج کے متنازع فوجی آپریشن “بلیو سٹار” کو 42 سال مکمل

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) بھارتی فوج کے متنازع فوجی آپریشن “بلیو سٹار” کو 42 سال مکمل ہو گئے ، سکھ برادری آج بھی انصاف کی منتظر ہے ۔

تفصیلات کےمطابق سکھ برادری کیخلاف بھارتی فوج کے آپریشن بلیو سٹار کو 42 سال مکمل ہوگئے۔


بھارتی فوج کے اس آپریشن کا آغاز یکم جون 1984 کو امرتسر میں گولڈن ٹیمپل پر کارروائی سے ہوا، جس کے دوران سکیورٹی فورسز نے احاطے کو خالی کرانے کے لیے آپریشن کیا۔


آپریشن بلیو سٹار کے دوران ہزاروں نہتے مرد، خواتین ، بزرگ اور بچے بھارتی فوج کی سفاکی کا نشانہ بنے۔ سکھ برادری اسے اپنی مذہبی اور تاریخی شناخت پر حملہ قرار دیتی ہے۔


سکھ رہنماؤں اور تنظیموں کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی ایک مثال ہے۔


مختلف ممالک، جن میں برطانیہ، کینیڈا اور امریکہ شامل ہیں، میں اس واقعے کے حوالے سے سکھ برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرے بھی کے گئے ۔


سابق بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب پرکاش سنگھ بادل کے حوالے سے بھی ماضی میں اس آپریشن پر سخت ردعمل سامنے آیا تھا، جبکہ بعض مؤرخین اور صحافیوں نے اسے ایک متنازع اور غلط منصوبہ بندی پر مبنی کارروائی قرار دیا ہے۔


معروف سکھ مورخ ہرجندر سنگھ دلگیر کے مطابق یہ آپریشن سکھوں کے خلاف ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ تھا۔


چار دہائیاں گزرنے کے باوجود سکھ برادری کا کہنا ہے کہ وہ اس واقعے کے لیے انصاف اور جوابدہی کی منتظر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان میں انتخابی مہم ختم، پولنگ کل ہوگی

موضوعات : #bluestar#goldentemple#sikh
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Ireland bans entry of two Israeli ministers

اسرائیل کے 2اہم وزیروں کے آئر لینڈ داخلے پر پابندی

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister pays tribute to Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah

وزیراعظم کا قائداعظم محمد علی جناحؒ کو خراجِ عقیدت

11 ستمبر , 2026
Devastating cyber fraud Over 227,000 citizens swindled in three years.

سائبر فراڈ کے خطرناک وار، 3 سال میں 2 لاکھ 27 ہزار سے زائد شہری لٹ گئے

11 ستمبر , 2026
Decision taken to send 23 Federal Police officers to the National Cyber ​​Crime Investigation Agency.

وفاقی پولیس کے 23 افسران نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی بھجوانے کا فیصلہ

11 ستمبر , 2026
Terrorist attack on Deputy Commissioner's squad in Makran foiled.

مکران میں دہشت گردوں کا ڈپٹی کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ ناکام

11 ستمبر , 2026
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔