پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

5 مہینے پہلے
A A
وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور ایرانی وفد کی ملاقات ہوئی ہے جس میں خطے کی صورتحال اور پاک ایران تعلقات پر تبادلہ خیال،خطے میں قیام امن کے لیے قریبی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا

ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ملاقات میں شریک ہوئے۔ اس سے پہلے ایرانی وزیر خارجہ نے فیلڈ مارشل بھی الگ ملاقات کی ،ایرانی سفارتخانہ کے مطابق ملاقات کے دوران خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،پاکستان کے ثالثی کے کردار کو بھی سراہا گیا۔ ۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر دوطرفہ تعلقات، سکیورٹی تعاون، اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور بھی زیر غور آئے۔

یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،اسحاق ڈار کی ایران سے رابطے پر بریفنگ


ذرائع کے مطابق گفتگو میں اس بات پر زور دیا گیا کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے باہمی اعتماد، سفارتی رابطوں اور تعمیری کردار کو فروغ دینا ناگزیر ہے۔ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ مشکل حالات میں مذاکرات اور ثالثی کے ذریعے کشیدگی کم کرنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے اس امر پر بھی زور دیا کہ موجودہ حالات میں ایسے اقدامات کی ضرورت ہے جو نہ صرف علاقائی استحکام کو یقینی بنائیں بلکہ اقتصادی تعاون کے نئے دروازے بھی کھولیں۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اس موقع پر پاکستان کے مؤقف کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ ملک خطے میں امن و استحکام کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرتا رہے گا۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان کسی بھی تنازع کے حل کے لیے پرامن ذرائع اور سفارتی کوششوں کو ترجیح دیتا ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

موضوعات : abasiraqchiISLAMABADTALKshahbazsharifwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 2

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر
اہم ترین

ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

13 ستمبر , 2026
چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب
اہم ترین 3

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; focus on promoting the agricultural sector and increasing agricultural exports.
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی شعبے کے فروغ اور زرعی برآمدات بڑھانے پر غور

11 ستمبر , 2026
علی پرویز ملک آج وزیراعظم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریف کرینگے
پاکستان

علی پرویز ملک آج وزیراعظم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریف کرینگے

10 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will visit New York on September 20.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف 20 ستمبر کو نیویارک جائیں گے

10 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Blue Moon after Flower Moon, a surprising miracle of nature

فلاور مون کے بعد بلیو مون ،قدرت کا حیران کن کرشمہ

یہ بھی پڑھیں

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

14 ستمبر , 2026
مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

14 ستمبر , 2026
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔