بدھ , 29 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایران نے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کر دیں ،ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی

3 مہینے پہلے
A A
ایران نے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کر دیں ،ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) پاکستان اور ایران کے مذاکرات کی راہ پھر ہموار ہونے لگی ،ایران نے جنگ بندی مذاکرات سے متعلق نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کر دیں

ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایرنا کے مطابق ایران نے جمعرات کی شام کو اپنا نیا مذاکراتی مسودہ پاکستان کے حوالے کیا۔

دوسری طرف ایران کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس غلام حسین محسنی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ کبھی مذاکرات کی میز نہیں چھوڑی ، ہم جنگ کے خواہاں نہیں، لیکن اس سے ڈرتے بھی نہیں۔

چیف جسٹس غلام حسین محسنی نے کہا کہ اگر ہماری عزت کو خطرہ لاحق ہوا تو ہم اپنی عزت کے لیے لڑیں گے، یہ ہماری قوم کا پختہ مؤقف ہے۔اگرچہ ایران نے ہمیشہ مذاکرات کا خیرمقدم کیا ہے، مگر سفارت کاری منطق اور عقل پر مبنی ہوتی ہے۔ ہم کسی قسم کا جبر قبول نہیں کریں گے۔ جو دشمن جارحیت اور دھمکیوں کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل نہ کر سکا، وہ مذاکرات کی میز پر بھی حکم چلانے یا مطالبات مسلط کرنے کا حق نہیں رکھتا۔”

چیف جسٹس نے یہ بھی کہا کہ ایران امریکا کے خلاف قانونی کارروائی کرے گا۔ ہم جنگی جرائم کے مرتکب افراد کا تعاقب کریں گے، انہیں سزا دلائیں گے اور ان سے معاوضہ حاصل کریں گے۔

موضوعات : iranISLAMABADTALKnewproposalspakistantalkwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب
اہم ترین 3

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم
پاکستان

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

28 جولائی , 2026
پاکستان میں 2035 تک خطے کا مصنوعی ذہانت مرکز بننے کا ہدف
تازہ ترین

پاکستان میں 2035 تک خطے کا مصنوعی ذہانت مرکز بننے کا ہدف

28 جولائی , 2026
ٹرمپ کی ایران کے پاور پلانٹس ،پل تباہ کرنے کی دھمکی
اہم ترین

ٹرمپ کی ایران کے پاور پلانٹس ،پل تباہ کرنے کی دھمکی

28 جولائی , 2026
Management of the Strait of Hormuz Oman proposes a regional mechanism to Iran.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز کا انتظام۔ عمان کی ایران کو علاقائی میکانزم کی تجویز

28 جولائی , 2026
Abbas Araghchi holds telephone conversations with the foreign ministers of Saudi Arabia and Oman.
تازہ ترین

عباس عراقچی کے سعودی عرب ،عمان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے

28 جولائی , 2026
اگلی خبر
اماراتی شہریوں کے ایران ،لبنان ،عراق کے سفر پرپابندی

اماراتی شہریوں کے ایران ،لبنان ،عراق کے سفر پرپابندی

یہ بھی پڑھیں

First Test Looming threat of certain defeat for the Pakistan team.

پہلا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر یقینی شکست کے سائے منڈلانے لگے

28 جولائی , 2026
آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

28 جولائی , 2026
بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

28 جولائی , 2026
چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In