ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پہلا ون ڈے : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2وکٹوں سے شکست دیدی

11 مہینے پہلے
A A
پہلا ون ڈے : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2وکٹوں سے شکست دیدی
Share on Facebookwhatsapp

فیصل آباد ( پاک ترک نیوز) تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دو وکٹوں سے شکست دیدی۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے جنوبی کی افریقہ کی جانب سے دیا گیا 264رنز کا ہدف8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ۔
پاکستان کی جانب سے سلمان علی آغا نے 63،محمد رضوان نے 55جبکہ فخر زمان نے 45رنز بنائے ۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے نگیڈی ،بھوش اور لینڈے نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔پاکستان کو تین میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے ۔
اس سے قبل جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 49.1اوورز میں 263رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی ۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے کوئٹن ڈی کاک نے 63،پٹوریس 57،کپتان برٹیکز نے 42رنز سکور کئے تھے ۔
پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ اور ابرار احمد نے تین تین جبکہ صائم ایوب نے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی تھی ۔
یاد رہے کہ سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ 6جبکہ تیسرا اور آخری 8نومبر کو فیصل آباد میں ہی کھیلا جائے گا ۔
اس سے قبل پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹونٹی سیریز دو ایک سے اپنے نام کی تھی جبکہ ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر رہی تھی ۔

موضوعات : faisalabqadiqbalstadiumpakistanpaksvssasouthafrica
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan fined 50% and docked World Test Championship points for slow over-rate in the Edgbaston Test.
تازہ ترین

ایجبسٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ، پاکستان پر50فیصد جرمانہ، عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس بھی کٹ گئے

14 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا
تازہ ترین

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے
تازہ ترین

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026
آئی ایم ایف مشن 23 ستمبر کو پاکستان پہنچے گا
تازہ ترین

آئی ایم ایف مشن 23 ستمبر کو پاکستان پہنچے گا

11 ستمبر , 2026
Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns
تازہ ترین

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا
تازہ ترین

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

10 ستمبر , 2026
اگلی خبر
اسلامو فوبیا کا خاتمہ کرینگے، مسلمان ہونے پر فخر ہے، ممدانی نے خطاب میں ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلامو فوبیا کا خاتمہ کرینگے، مسلمان ہونے پر فخر ہے، ممدانی نے خطاب میں ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

یہ بھی پڑھیں

کوہاٹ حملہ: افغان حکومت زبانی ہمدردی کے بجائے ٹھوس کارروائی کرے، وزارت اطلاعات

کوہاٹ حملہ: افغان حکومت زبانی ہمدردی کے بجائے ٹھوس کارروائی کرے، وزارت اطلاعات

19 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

19 ستمبر , 2026
پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

19 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

19 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In