جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے اچھے لوگوں کی درخواست پر روکا ،دونلڈ ٹرمپ

4 مہینے پہلے
A A
Decisive attack on Iran called off at the request of the good people of Pakistan, says Donald Trump
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پھر پاکستانی قیادت کی تعریف ، وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو شاندار شخصیات قرار دے دیا ،امریکی ٹی وی سے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے اچھے لوگوں کی درخواست پر روکا ،وہ شخصیات ایران کے بہت قریب ہیں ، کہ امریکا مستقبل میں ایران پر دوبارہ حملے بھی کرسکتا ہے۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہر بار جب وہ ڈیل کرتے ہیں تو اگلے روز ایسا لگتا ہےکہ ہماری بات چیت ہوئی ہی نہیں۔ ان کے ساتھ کچھ مسئلہ ہے،اصل میں وہ پاگل ہیں۔
کہ امریکا نے ایران کی فوجی صلاحیت کو تقریباً تباہ کر دیا۔ ایک ماہ کی جنگ بندی کے بعد ایران شاید دوبارہ اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کی کوشش کرے، اس لیے امریکا کو دوبارہ کلیئر اپ ورک کے لیے کارروائی کرنا پڑ سکتی ہے۔

موضوعات : #donaldtrumptrumpusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Donald Trump shared an AI-generated video of an attack on Iran.
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کی اے آئی ویڈیو شیئر کر دی

31 اگست , 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام
اہم ترین 2

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام

29 اگست , 2026
میرا خیال ہے مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں، ہلاک نہیں ہوئے،ٹرمپ
تازہ ترین

میرا خیال ہے مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں، ہلاک نہیں ہوئے،ٹرمپ

26 اگست , 2026
Trump issues stern warning over the laying of new mines in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں نئی بارودی سرنگیں بچھانے پر سخت انتباہ

26 اگست , 2026
War of words between Trump and Iranian speaker intensifies, sarcastic attacks on each other
تازہ ترین

ٹرمپ اور ایرانی اسپیکر کے درمیان لفظی جنگ تیز، ایک دوسرے پر طنزیہ وار

25 اگست , 2026
ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون
اہم ترین

ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون

24 اگست , 2026
اگلی خبر
The Central Ruet-e-Hilal Committee will meet tomorrow to sight the moon of Dhul-Hijjah.

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

یہ بھی پڑھیں

A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026

حکومت اور پیپلز پارٹی میں پسِ پردہ رابطے تیز، اسپیکر ایاز صادق ڈیڈ لاک ختم کرانے میں کامیاب

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔