جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد

2 مہینے پہلے
A A
آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز )ایران نے آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد کر دیا۔

ایران کی بسیج فورس کے سربراہ حسین طائب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول اور انتظام میں ہے۔

ادھر ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا انٹیلی جنس کی ناکامی کے باعث طویل عرصے سے غلط اندازے لگاتا رہا ہے۔

عباس عراقچی نے کہا ایران کے خلاف جنگ بھی امریکی انٹیلی جنس کی ناکامی ایک مثال ہے، اب آبنائے ہرمز کے معاملے میں امریکا اس سے بھی بڑا غلط اندازہ لگا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جعلی خبروں سے زیادہ خطرناک جعلی انٹیلی جنس ہے، محتاط رہیں، اللہ سب سے بڑا ہے، زمین پر موجود کسی بھی طاقت سے بڑا،ہمیں اللہ پر بھروسا ہے۔

موضوعات : Claim of USrejectedStrait of HormuzUSAwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Iran issue will be resolved one way or another very soon – Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کا معاملہ بہت جلد کسی نہ کسی طرح ختم ہو جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

1 اکتوبر , 2026
Preparations to deploy a robot army on the battlefield.
تازہ ترین

میدان جنگ میں روبوٹ فوج کو لانے کی تیاری

29 ستمبر , 2026
Trump hints at further talks with Iran this week.
تازہ ترین

ٹرمپ کا رواں ہفتے ایران سے مزید مذاکرات کا عندیہ

28 ستمبر , 2026
No longer have confidence in negotiations with the US Iranian President
تازہ ترین

امریکا سے مذاکرات پر اب اعتماد نہیں رہا،ایرانی صدر

28 ستمبر , 2026
ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات کے مثبت نتائج، امریکا اور چین میں تجارتی معاہدہ
اہم ترین 2

ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات کے مثبت نتائج، امریکا اور چین میں تجارتی معاہدہ

27 ستمبر , 2026
Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz
تازہ ترین

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Is the 430-ton space giant about to crash to Earth

کیا 430ٹن کا خلائی دیو اب زمین پر گرنے والا ہے؟

یہ بھی پڑھیں

A Chinese LiDAR system can detect the F-35 from a distance of 61 kilometers.

چینی لائڈار نظام ایف 35کا 61کلومیٹر دور سے سراغ لگا سکتا ہے

1 اکتوبر , 2026
Results for Nitin Yahoki hosting UAE will not be good, Mohsin Razai

نتین یاہوکی میزبانی کے یو اے ای کیلئے نتائج اچھے نہیں ہوں گے ،محسن رضائی

1 اکتوبر , 2026
Lahore sexual assault case Serious allegations against Azerbaijani woman Diana's ex-husband.

لاہور زیادتی کیس: آذربائیجانی خاتون ڈیانا کے سابق شوہر پر سنگین الزامات

1 اکتوبر , 2026
Pakistan Army conducts air operation in Afghanistan; 22 terrorists killed.

پاک فوج کی افغانستان میں فضائی کارروائی ،22دہشت گرد ہلاک

1 اکتوبر , 2026
Visits by former cricketers to the National Cricket Academy

سابق کرکٹرز کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے دورے

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔