ہفتہ , 31 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کی کمیٹیوں میں شرکت کرنی چاہیے، شیری رحمان

1 دن پہلے
A A
The opposition should participate in the committees on electoral reforms, says Sherry Rehman.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر اپوزیشن وفد سے ملاقات کی اور انہیں انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹیوں میں بھرپور شرکت کی دعوت دی ہے۔

اپوزیشن وفد سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر دونوں ایوانوں میں بننے والی انتخابی اصلاحات کی کمیٹیوں میں تمام سیاسی جماعتوں کی شمولیت یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو تجویز دی ہے کہ کمیٹیوں میں لازمی شرکت کرے، فعال کردار ادا کرے اور اپنے تحفظات کھل کر سامنے لائے۔

شیری رحمان کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹیاں پارلیمانی امور کا دل ہوتی ہیں، اگر اپوزیشن ان کمیٹیوں میں شریک نہیں ہوگی تو اس کے تحفظات کیسے دور کیے جا سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہر دور کے اپنے چیلنجز ہوتے ہیں، پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ اپوزیشن ان تمام قائمہ کمیٹیوں میں بھی واپس آئے جن کا اس نے بائیکاٹ کر رکھا ہے۔

نائب صدر پیپلز پارٹی نے کہا کہ ہم ہر دور میں انتخابی اصلاحات کے لیے میثاق کی بات کرتے آئے ہیں۔

شیری رحمان کے مطابق اپوزیشن رہنماؤں نے ان کی بات خیرسگالی کے جذبے سے سنی اور مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نورین نیازی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے: سلمان اکرم راجہ

انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن رہنماؤں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے، امید ہے کہ اپوزیشن ہماری تجاویز کا مثبت جواب دے گی۔

موضوعات : OPPOSITIONparticipate in committeesSherry Rehman
ShareSend

متعلقہ خبریں

پارلیمان طاقتور ہوگی تو ہم سب طاقتور ہوں گے،بلاول بھٹو زرداری
اہم ترین 3

پارلیمان طاقتور ہوگی تو ہم سب طاقتور ہوں گے،بلاول بھٹو زرداری

29 اکتوبر , 2026
مذاکرات بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط، اپوزیشن قائدین کا حکمت عملی پر اتفاق
اہم ترین 3

مذاکرات بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط، اپوزیشن قائدین کا حکمت عملی پر اتفاق

8 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت
اہم ترین 2

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

6 اکتوبر , 2026
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات بے نتیجہ، 13 گھنٹے بعد بھی ڈیڈلاک برقرار
اہم ترین

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات بے نتیجہ، 13 گھنٹے بعد بھی ڈیڈلاک برقرار

4 اکتوبر , 2026
اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر
پاکستان

اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر

25 ستمبر , 2026
کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی
اہم ترین 3

کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

18 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Women unsafe in Lahore; alarming rise in incidents of rape and gang rape.

لاہور میں خواتین غیر محفوظ، ریپ اور گینگ ریپ کے واقعات میں تشویشناک اضافہ

یہ بھی پڑھیں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم

31 اکتوبر , 2026
ٹیکسلاسے پشاور جانے والی وین حادثے کا شکار ،3افرادجاں بحق ،10زخمی

ٹیکسلاسے پشاور جانے والی وین حادثے کا شکار ،3افرادجاں بحق ،10زخمی

31 اکتوبر , 2026
Tri-Nation Series Final Sri Lanka sets Pakistan a target of 326 runs to win.

سہ ملکی سیریز فائنل : سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 326رنز کا ہدف

31 اکتوبر , 2026
مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سابق بھارتی ٹی وی اینکر ندھی رازدان سے شادی

مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سابق بھارتی ٹی وی اینکر ندھی رازدان سے شادی

31 اکتوبر , 2026
سونا 10 ہزار 800 روپے فی تولہ سستا

سونا 10 ہزار 800 روپے فی تولہ سستا

31 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔