جمعہ , 31 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہو گا

2 مہینے پہلے
A A
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہو گا
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہو گا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

دستاویز کے مطابق کابینہ ڈویژن کیلئے 70 کروڑ 62 لاکھ روپے کی اضافی گرانٹ کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے۔پاکستان پورٹس اتھارٹی کیلئے 52 کروڑ 80 لاکھ روپے اضافی فنڈز کی منظوری بھی شامل ہے۔ پاک بحریہ کے ہینگر منصوبے کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔
اسلام آباد میں سیکیورٹی انتظامات کیلئے 68 کروڑ 92 لاکھ روپے کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔ ترلائی دھماکے کے متاثرین کیلئے امدادی پیکیج کی ای سی سی سے منظوری لی جائے گی۔انسداد اسمگلنگ آپریشن کیلئے فاسٹ پٹرول بوٹس خریدنے کی تجویز بھی ایجنڈے کا حصہ ہے جبکہ وزارت داخلہ کی پی ایس ڈی پی کیلئے اضافی فنڈز کی درخواست بھی زیر غور آئے گی۔نیکٹا کیلئے 15 کروڑ روپے کی اضافی گرانٹ کی منظوری بھی ای سی سی ایجنڈے کا حصہ ہے جبکہ ریکوڈک منصوبے کی سیکیورٹی ادائیگیوں کیلئے 341 کروڑ روپے کی منظوری بھی شامل ہے۔

کراچی اور حیدرآباد پیکیج کیلئے پی ایس ڈی پی فنڈز کی منتقلی بھی زیر غور آئے گی۔ خیبر پختونخوا منصوبوں کیلئے پی ایس ڈی پی فنڈز منتقل کرنے کی تجویز بھی شامل ہے۔

موضوعات : Economic Coordination Committeemeeting
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
پاکستان

وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

25 جولائی , 2026
اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو زرداری کی  ملاقات
اہم ترین 3

اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

14 جولائی , 2026
صدر زرداری سے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ ،سرفراز بگٹی کی ملاقات
تازہ ترین

صدر زرداری سے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ ،سرفراز بگٹی کی ملاقات

1 جولائی , 2026
ایران کی امریکا سے کل ملاقات کی تردید
اہم ترین 2

ایران کی امریکا سے کل ملاقات کی تردید

29 جون , 2026
وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات
اہم ترین 2

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات

17 جون , 2026
وزیراعظم سے ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات
تازہ ترین

وزیراعظم سے ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات

15 جون , 2026
اگلی خبر
Decisive ODI Australia continues to bat against Pakistan

فیصلہ کن ون ڈے :آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

یہ بھی پڑھیں

Decision to close or merge another 555 government schools in Punjab.

پنجاب میں مزید 555 سرکاری اسکول بند یا ضم کرنے کا فیصلہ

31 جولائی , 2026
Airbus's major initiative to tackle wildfires in Europe

یورپ میں جنگلاتی آگ سے نمٹنے کے لیے ایئربس کا بڑا اقدام

31 جولائی , 2026
Chinese humanoid robots make waves in the global market; first major shipment dispatched to Malaysia.

چین کے انسان نما روبوٹس کی عالمی منڈی میں دھوم، ملائیشیا کو پہلی بڑی کھیپ روانہ

31 جولائی , 2026
Britain will adopt a realistic policy regarding North Sea oil and gas, says British Prime Minister.

برطانیہ شمالی سمندر کے تیل و گیس پر حقیقت پسندانہ پالیسی اپنائے گا، برطانوی وزیرِ اعظم

31 جولائی , 2026
Politics over martyrs is unacceptable; we will combat terrorism on every front Sarfraz Bugti

شہداء پر سیاست ناقابلِ قبول، دہشت گردی کا ہر محاذ پر مقابلہ کریں گے: سرفراز بگٹی

31 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔