جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

سعودی عرب کا ملٹی پل ویزامتعارف ،ایک سال میں کئی بار عمرے کی اجازت

2 مہینے پہلے
A A
سعودی عرب کا ملٹی پل ویزامتعارف ،ایک سال میں کئی بار عمرے کی اجازت
Share on Facebookwhatsapp

جدہ (پاک ترک نیوز )سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے اللہ کے مہمانوں کی سہولت کے لیے پالیسی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے ایک نئی سہولت کا آغاز کردیا۔

سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی کے مطابق خادم حرمین شریفین کے حکم پر معتمرین کے لیے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف کرا دیا ۔

ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا کے تحت بیرونِ ملک سے آنے والے معتمرین ایک سال کے دوران متعدد بار سعودی عرب میں داخل ہوسکیں گے جبکہ مجموعی طور پر 90 روز تک قیام کی اجازت ہوگی۔

نیا ویزا اجرا کی تاریخ سے 365 دن تک مؤثر رہے گا اور مقررہ ضوابط پورے کرنے کی صورت میں اس کے حامل افراد ایک سال کے دوران کئی بار عمرے کی غرض سے سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ملٹی پل انٹری ویزا رکھنے والے معتمر کو ہر نئے سفر سے قبل نسک پلیٹ فارم کے ذریعے منظور شدہ سروس فراہم کنندہ سے سروس پیکج خریدنا ہوگا۔ اس پیکج کی مدت ویزا کی باقی ماندہ مدت سے زیادہ نہیں ہوسکتی۔

موضوعات : hajjmultiple visas arabumra
ShareSend

متعلقہ خبریں

4 سالہ حج پالیسی پیش ، پیکیج 12 سے 13 لاکھ
اہم ترین 3

4 سالہ حج پالیسی پیش ، پیکیج 12 سے 13 لاکھ

29 جولائی , 2026
عمرہ زائرین کی تعداد میں 22.5 فیصد اضافہ
تازہ ترین

عمرہ زائرین کی تعداد میں 22.5 فیصد اضافہ

19 جولائی , 2026
11روز میں 2لاکھ 3ہزار 722عازمین کی حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن
پاکستان

11روز میں 2لاکھ 3ہزار 722عازمین کی حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن

3 جولائی , 2026
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 2

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ

19 جون , 2026
چین،قطر،سعودی عرب،ترکیہ کی ڈسکوز کی نجکاری میں دلچسپی
اہم ترین 3

چین،قطر،سعودی عرب،ترکیہ کی ڈسکوز کی نجکاری میں دلچسپی

3 جون , 2026
حج کا دن اللہ کی رحمت کے حصول کا بہترین موقع ہے، وزیراعظم
پاکستان

حج کا دن اللہ کی رحمت کے حصول کا بہترین موقع ہے، وزیراعظم

26 مئی , 2026
اگلی خبر
US attacks Iran for the 10th night

امریکہ کے 10ویں رات بھی ایران پرحملے

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In