منگل , 6 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی جاری

1 گھنٹہ پہلے
A A
Government Hajj Scheme Collection of second installment underway.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )سرکاری حج سکیم کے تحت حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی جاری ہے، پہلے روز 14 ہزار 605 عازمینِ حج نے دوسری قسط کی ادائیگی مکمل کرلی۔

ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق 10 ہزار عازمین نے ون لنک کے ذریعے گھر بیٹھے دوسری قسط جمع کرائی، جبکہ 899 افراد نے بینک کارڈ اور 3 ہزار 612 عازمین نے دستی بینک چالان کے ذریعے ادائیگی کی۔ترجمان کے مطابق ڈیجیٹل حج پورٹل کے ذریعے گھر بیٹھے آن لائن ادائیگی کا تناسب 75 فیصد سے تجاوز کرگیا ہے، جبکہ دوسری قسط کی مد میں مجموعی طور پر 9 ارب 30 کروڑ روپے موصول ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی پی ٹی آئی کومارچ اوردھرنا ختم کرنے کی صورت میں مذاکرات کی پیشکش

سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط جمع کرانے کی حتمی تاریخ 20 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔ عازمین کے لیے دوسری قسط کی ادائیگی سے قبل حج پورٹل پر طبی صحت کا سرٹیفکیٹ اپ لوڈ کرنا بھی لازم قرار دیا گیا ہے۔

موضوعات : hajjumrah
ShareSend

متعلقہ خبریں

Government Hajj scheme, collection of second installment begins today
تازہ ترین

سرکاری حج اسکیم، دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع

5 اکتوبر , 2026
Announcement of comprehensive packages for foreign pilgrims for Hajj 2027.
تازہ ترین

حج 2027ء کے لیے غیر ملکی عازمین کو جامع پیکیج فراہم کرنے کا اعلان

29 ستمبر , 2026
Booking for 11,600 private Hajj pilgrims completed via the Hajj portal.
تازہ ترین

حج پورٹل کے ذریعے 11 ہزار 600 نجی عازمین کی بکنگ مکمل

16 ستمبر , 2026
Polio, meningitis and influenza vaccines mandatory for Umrah pilgrims, only one center in Lahore, rush of pilgrims
تازہ ترین

عمرہ زائرین کے لیے پولیو، گردن توڑ بخار اور انفلوئنزا کی ویکسین لازمی،لاہور میں صرف ایک مرکز ،زائرین کا رش

14 ستمبر , 2026
Saudi Ministry of Hajj begins preliminary meeting to prepare for upcoming Hajj from 75 countries
تازہ ترین

سعودی وزارت حج کے 75ملکوں سےآئندہ حج کی تیاری کے ابتدائی اجلاس شروع

19 اگست , 2026
100 new private companies have entered the field for Hajj 2027.
تازہ ترین

حج 2027کے لئے 100نئی نجی کمپنیاں میدان میں آ گئیں

19 اگست , 2026
اگلی خبر
Indian women's cricket team captain Harmanpreet Kaur resigns from leadership

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور قیادت سے مستعفی

یہ بھی پڑھیں

Petition against the imposition of Section 144 in Punjab Justice Farooq Haider recuses himself from hearing the case.

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست، جسٹس فاروق حیدر کی سماعت سے معذرت

6 اکتوبر , 2026
ICC Player of the Month nominations announced; two Indian players included.

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، بھارت کے دو کھلاڑی شامل

6 اکتوبر , 2026
Indian women's cricket team captain Harmanpreet Kaur resigns from leadership

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور قیادت سے مستعفی

6 اکتوبر , 2026
Government Hajj Scheme Collection of second installment underway.

سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی جاری

6 اکتوبر , 2026
Trump's decision to execute former US Major by firing squad.

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکوفائرنگ اسکواڈسے سزائے موت دینے کا حکم

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔