جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

نواز شریف سے افتخار گیلانی کی ملاقات، آزاد کشمیر کے پہلے 100 دنوں کے پلان پر مشاورت

2 مہینے پہلے
A A
نواز شریف سے افتخار گیلانی کی ملاقات، آزاد کشمیر کے پہلے 100 دنوں کے پلان پر مشاورت
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز)آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے لاہور میں مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت سے ملاقات کی۔

جاتی امراء میں ہونے والی ملاقات میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریک ہوئے۔

سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق اور رکن اسمبلی عبدالرحمان آرائیں بھی ملاقات میں موجود تھے۔

مسلم لیگ ن کی قیادت نے افتخار گیلانی کو وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نئی حکومت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ملاقات میں آزاد کشمیر کی سیاسی و حکومتی صورتحال، حکومت سازی کے آئندہ مراحل اور کابینہ کی تشکیل پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

نواز شریف نے آزاد کشمیر میں پہلے 100 دنوں کے لیے اصلاحاتی منصوبہ وزیراعظم افتخار گیلانی کے ساتھ شیئر کیا اور عوام کو فوری ریلیف دینے پر زور دیا۔

ن لیگی قیادت نے صحت، تعلیم، صفائی اور انفراسٹرکچر سمیت بنیادی سہولیات کی بہتری کو ترجیح دینے کی ہدایت کی۔

نواز شریف نے آزاد کشمیر میں گڈ گورننس، عوامی خدمت اور ترقیاتی عمل تیز کرنے جبکہ عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے پر زور دیا۔

افتخار گیلانی نے مرکزی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یقین دلایا کہ آزاد کشمیر میں عوامی خدمت، تعمیر و ترقی اور عوامی فلاح کا ایجنڈا آگے بڑھایا جائے گا۔

نومنتخب وزیراعظم نے مسلم لیگ ن کی قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے اور عوامی توقعات کے مطابق حکومت چلانے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔

موضوعات : Iftikhar Gilanijatiumranawaz sharifpmazadkashmir
ShareSend

متعلقہ خبریں

نوازشریف نے وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کو لاہور بلا لیا
پاکستان

نوازشریف نے وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کو لاہور بلا لیا

29 اگست , 2026
بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، حلف اٹھا لیا
اہم ترین

بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، حلف اٹھا لیا

28 اگست , 2026
افتخار گیلانی کو وزیراعظم نامزد کرنے پر آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن میں اختلافات
اہم ترین 3

افتخار گیلانی کو وزیراعظم نامزد کرنے پر آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن میں اختلافات

27 اگست , 2026
آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات
اہم ترین 2

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

23 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے لیے 3 نام شارٹ لسٹ
پاکستان

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے لیے 3 نام شارٹ لسٹ

15 اگست , 2026
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے،پیپلز پارٹی کی شکایت کی امید نہیں تھی، نواز شریف
اہم ترین 2

سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے،پیپلز پارٹی کی شکایت کی امید نہیں تھی، نواز شریف

15 اگست , 2026
اگلی خبر
گیس کے 12 سلیب ختم کرکے یکساں ٹیرف لانے کی تیاری

گیس کے 12 سلیب ختم کرکے یکساں ٹیرف لانے کی تیاری

یہ بھی پڑھیں

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

پارٹی رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی

15 اکتوبر , 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

15 اکتوبر , 2026
پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

15 اکتوبر , 2026
اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

15 اکتوبر , 2026
Cold drinks, energy drinks, vapes and cigarettes banned in educational institutions in Punjab

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس، گولا گنڈا اور ویپ پر پابندی

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In