جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

نوازشریف نے وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کو لاہور بلا لیا

2 مہینے پہلے
A A
نوازشریف نے وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کو لاہور بلا لیا
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد (پاک ترک نیوز )آزاد کشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کا عمل تیز۔میاں نواز شریف نے نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر سید افتخار گیلانی کو لاہور طلب کرلیا

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر سید افتخار گیلانی نے رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کو کل لاہور ملاقات کے لیے بلا لیا ہے۔

اہم ملاقات میں سید افتخار گیلانی آزاد کشمیر کی وزارتِ عظمیٰ کے لیے نامزد کیے جانے پر میاں محمد نواز شریف کا شکریہ ادا کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں آزاد کشمیر کی نئی حکومت کے حوالے سے اہم امور پر تفصیلی مشاورت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا معائنہ

خصوصاً کابینہ کی تشکیل، مشیروں کی تعیناتی اور مختلف محکموں کے قلمدانوں کے حوالے سے بات چیت متوقع ہے۔

مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کی نئی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کر دی گئی ہے اور کابینہ پیر یا منگل کو تشکیل دیے جانے کا امکان ہے۔

کابینہ کے ارکان کی حلف برداری بھی اسی دوران متوقع ہے، جس میں قائم مقام صدر آزاد کشمیر نئے کابینہ ارکان سے حلف لیں گے۔

موضوعات : iftikhargilaninawazsharifpmazadkashmir
ShareSend

متعلقہ خبریں

An important meeting chaired by Nawaz Sharif will be held in Murree today.
تازہ ترین

مری میں نواز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس آج ہوگا

24 ستمبر , 2026
میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے
پاکستان

میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
Nawaz Sharif leaves for Singapore; will undergo a medical check-up.
تازہ ترین

نواز شریف سنگا پور روانہ ،طبی معائنہ کرائیں گے

31 اگست , 2026
نواز شریف سے افتخار گیلانی کی ملاقات، آزاد کشمیر کے پہلے 100 دنوں کے پلان پر مشاورت
پاکستان

نواز شریف سے افتخار گیلانی کی ملاقات، آزاد کشمیر کے پہلے 100 دنوں کے پلان پر مشاورت

30 اگست , 2026
Nawaz Sharif telephones Shahbaz Sharif; directs for a comprehensive investigation into the PIMS incident and the identification of those responsible.
پاکستان

نواز شریف کا شہباز شریف کو ٹیلیفون، پمز سانحے کی جامع تحقیقات اور ذمہ داروں کے تعین کی ہدایت

26 اگست , 2026
Nawaz Sharif visits various areas of Lahore, inspects development works.
تازہ ترین

نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا معائنہ

21 اگست , 2026
اگلی خبر
Pakistan resumes large-scale purchase of Canadian canola.

پاکستان کی کینیڈین کینولا کی بڑے پیمانے پر خریداری دوبارہ شروع

یہ بھی پڑھیں

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

پارٹی رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی

15 اکتوبر , 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

15 اکتوبر , 2026
پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

15 اکتوبر , 2026
اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

15 اکتوبر , 2026
Cold drinks, energy drinks, vapes and cigarettes banned in educational institutions in Punjab

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس، گولا گنڈا اور ویپ پر پابندی

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔