اتوار , 4 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے لیے 3 نام شارٹ لسٹ

2 مہینے پہلے
A A
آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے لیے 3 نام شارٹ لسٹ
Share on Facebookwhatsapp

مری (پاک ترک نیوز )مری میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں آزاد کشمیر میں حکومت سازی اور اہم عہدوں کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے لیے تین نام زیرِ غور ہیں، جن میں شاہ غلام قادر، چوہدری طارق فاروق اور راجا فاروق حیدر شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کی وزارتِ عظمیٰ کے مضبوط امیدوار قرار دیے جا رہے ہیں، تاہم حتمی فیصلہ نواز شریف کریں گے۔

ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعظم کے نام کا حتمی فیصلہ کرنے کا اختیار بھی نواز شریف کو دے دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے ساتھ اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور دیگر اہم عہدوں کے امیدواروں کا بھی فیصلہ کریں گے۔

مری اجلاس میں آزاد کشمیر میں حکومت سازی، کابینہ کی تشکیل اور اہم عہدوں کے لیے امیدواروں کے ناموں پر بھی تفصیلی مشاورت کی گئی۔

موضوعات : azad kashmirnawaz sharifpm
ShareSend

متعلقہ خبریں

صدر زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ،خیبر پختونخوا کے حوالےسے مشاورت
اہم ترین

صدر زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ،خیبر پختونخوا کے حوالےسے مشاورت

1 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

30 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے
اہم ترین 3

وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

19 ستمبر , 2026
وزیراعظم نے 5سفیروں ،ایک قونصل جنرل کی تقرری کی منظوری دیدی
پاکستان

وزیراعظم نے 5سفیروں ،ایک قونصل جنرل کی تقرری کی منظوری دیدی

15 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف
اہم ترین

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم
اہم ترین 2

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
اگلی خبر
سکیورٹی فورسز کی خضدار میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کی خضدار میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

Singapore introduces platform for civil servant marriages

سنگا پور میں سرکاری ملازمین کی شادی کیلئے پلیٹ فارم متعارف

4 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مقامی تیز رفتار برقی ٹرینوں کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع

ترکیہ میں مقامی تیز رفتار برقی ٹرینوں کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع

4 اکتوبر , 2026
لاہور گینگ ریپ کیس، غیر ملکی خاتون ڈیانا پاکستان سے روانہ

لاہور گینگ ریپ کیس، غیر ملکی خاتون ڈیانا پاکستان سے روانہ

4 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی مذاکراتی ڈرافٹ منظر عام پر لے آئی، لانگ مارچ کی منسوخی حکومتی یقین دہانیوں سے مشروط

پی ٹی آئی مذاکراتی ڈرافٹ منظر عام پر لے آئی، لانگ مارچ کی منسوخی حکومتی یقین دہانیوں سے مشروط

4 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، آخری مرحلے کے لائحہ عمل میں تبدیلی

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، آخری مرحلے کے لائحہ عمل میں تبدیلی

4 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In