ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home پاکستان

2022سے2025 تک ریلوے میں کتنے حادثات؟

3 ہفتے پہلے
A A
2022سے2025 تک ریلوے میں کتنے حادثات؟
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) پاکستان ریلوے کو دو ہزار بائیس سے دو ہزار پچیس کے درمیان کتنے حادثات ہوئے،کتنے نقصانات ہوئے ،آڈیٹر جنرل کی آڈٹ رپورٹ برائے 2025 -26 سارا معاملہ سامنے لے آئی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلویز کو 2022 سے 20225 کے دوران 133 حادثات کا سامنا کرنا پڑا،حادثات کے باعث 139 اعشاریہ 48 ملین روپے کا نقصان ہوا۔

رپورٹ کے مطابق حادثات میں 19 افراد جانبحق،91 افراد زخمی ہوئے،انسانی غلطی،خراب ریلوے ٹریک،رولنگ اسٹاک کے مسائل حادثہ کی وجہ بنے۔

آڈیٹر جنرل نے تمام ریلوے حادثات کی میرٹ پر تفتیش کرنے اور تفتیش میں ذمہ داروں کا تعین کرنے کی ہدایت کر دی۔

موضوعات : Railwaytrain_accident
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan, Uzbekistan vow to increase cooperation in railway sector
تازہ ترین

پاکستان ،ازبکستان کا ریلوے کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا عزم

16 جون , 2026
China has a railway station the size of 117 football fields
تازہ ترین

چین میں 117 فٹبال گراؤنڈ کے برابر ریلوے اسٹیشن

27 مئی , 2026
پاکستان ریلوے کی بڑی ڈیجیٹل تبدیلی، پہلا مرحلہ جون 2026 تک مکمل
پاکستان

پاکستان ریلوے کی بڑی ڈیجیٹل تبدیلی، پہلا مرحلہ جون 2026 تک مکمل

22 جنوری , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم کی ترک سیل کو پاکستانی اداروں کے ساتھ طویل مدتی تعاون کی دعوت

وزیراعظم کی ترک سیل کو پاکستانی اداروں کے ساتھ طویل مدتی تعاون کی دعوت

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English