پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز کا اسکول کی عمارت گرنے کا نوٹس،رپورٹ طلب

4 مہینے پہلے
A A
وزیراعلیٰ مریم نواز کا اسکول کی عمارت گرنے کا نوٹس،رپورٹ طلب
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز )وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے باغبانپورہ میں نجی اسکول میں قائم سمر کیمپ کی چھت گرنے کے واقعے کا فوری نوٹس لے لیا ،وزیراعلیٰ نے ایک بچے کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے کمشنر لاہور اور ڈی جی ریسکیو سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف نے10 بچوں سے زائد کو ملبے سے باحفاظت ریسکیو کرنے پر ریسکیو 1122 کو شاباش دی ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ریسکیو آپریشن کو تیز ترین کرنے اور ملبے تلے دبے بچوں کی بحفاظت برآمدگی کی سخت ہدایت کی ہے اور زخمی بچوں اور افراد کو بہترین اور فوری طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے ۔ مریم نواز نے کہا ریسکیو آپریشن میں ایک سیکنڈ کی بھی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی

یہ بھی پڑھیں:سانحہ کاہنہ کے بعد ایک اور سکول کی چھت گر گئی،بچہ جاں بحق ،4زخمی

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے غفلت یا غیر معیاری تعمیرات کے ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا ،کہاصوبے بھر میں گنجان آباد علاقوں کے اندر قائم ایسے تمام اسکولوں کی عمارات کا فوری سیفٹی آڈٹ کیا جائے گا-

موضوعات : #lahoreMaryam Nawaznoticeschool
ShareSend

متعلقہ خبریں

2,448 schools in Khyber Pakhtunkhwa declared unsafe
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے 2 ہزار 448 اسکول غیر محفوظ قرار

2 نومبر , 2026
وزیراعظم کا دانش اسکولز کی تعمیر 24 گھنٹے جاری رکھنے کا حکم
اہم ترین 2

وزیراعظم کا دانش اسکولز کی تعمیر 24 گھنٹے جاری رکھنے کا حکم

31 اکتوبر , 2026
Newly elected President of the Lahore Chamber of Commerce meets with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz
پاکستان

وزیراعلیٰ  پنجاب مریم نواز سے لاہور چیمبر آف کامرس کے نو منتخب صدر کی ملاقات

29 اکتوبر , 2026
وزیراعلیٰ مریم نوازکا دورہ  منڈی بہاؤالدین،عوام کی طرف سے پرتپاک استقبال ،پھولوں کی پتیاں نچھاور
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نوازکا دورہ  منڈی بہاؤالدین،عوام کی طرف سے پرتپاک استقبال ،پھولوں کی پتیاں نچھاور

27 اکتوبر , 2026
Lahore declared the world's most polluted city for the fourth consecutive day
پاکستان

لاہور مسلسل چوتھے روز دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

22 اکتوبر , 2026
Maryam Nawaz meets Saudi ambassador, agrees to increase exports from Punjab to Saudi Arabia worth over Rs500 billion
پاکستان

مریم نواز کی سعودی سفیر سے ملاقات، پنجاب سے سعودی عرب کو 500 ارب روپے سے زائد کی برآمدات بڑھانے پر اتفاق

21 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
انصاف میں احتساب کو یقینی بنایاجارہاہے،چیف جسٹس

انصاف میں احتساب کو یقینی بنایاجارہاہے،چیف جسٹس

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کی ملاقات، پاک چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کی ملاقات، پاک چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

2 نومبر , 2026
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے اضافہ ہونا تھا، وزیراعظم نے بوجھ ریفائنریز پر ڈال دیا، علی پرویز ملک

پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے اضافہ ہونا تھا، وزیراعظم نے بوجھ ریفائنریز پر ڈال دیا، علی پرویز ملک

2 نومبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر کی ملاقات،شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر کی ملاقات،شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

2 نومبر , 2026
امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

2 نومبر , 2026
چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In