منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

انصاف میں احتساب کو یقینی بنایاجارہاہے،چیف جسٹس

3 مہینے پہلے
A A
انصاف میں احتساب کو یقینی بنایاجارہاہے،چیف جسٹس
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہناہے۔نظام انصاف میں بہتری محض فیصلوں سے نہیں بلکہ مؤثرعملدرآمدسے ممکن ہے۔ نظام انصاف میں قیدیوں کے حقوق کے تحفظ کوکلیدی حیثیت حاصل ہے.

یہ بھی پڑھیں:چیف جسٹس پاکستان کے خلاف 5شکایات خارج


سیمینار سے خطاب کرتے ہوئےچیف جسٹس نے کہانظام انصاف میں احتساب کو یقینی بنایاجارہاہے،فوجداری نظام انصاف کسی بھی معاشرے کیلئے بنیادی اہمیت کاحامل ہوتاہے۔تمام متعلقہ افراد فوجداری نظام انصاف پر بھرپورتوجہ دیں۔

چیف جسٹس نےکہا جیلوں میں صحت اور صاف پانی کی سہولیات کی فراہمی ناگزیرہے،زیرالتواء کیسزکو نمٹانے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،جیلوں کی حالت زاربہتربناناآئینی طورپرصوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے،جیلوں کی حالت زاربہتربنانے کےلئے صوبائی سطح پر کمیٹیاں قائم کی گئیں۔

موضوعات : AccountabilityChief Justicejustice system
ShareSend

متعلقہ خبریں

قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس ،انصاف کا نظام مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان

قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس ،انصاف کا نظام مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

11 جون , 2026
چیف جسٹس پاکستان کے خلاف 5شکایات خارج
تازہ ترین

چیف جسٹس پاکستان کے خلاف 5شکایات خارج

21 مئی , 2026
اگلی خبر
پیپلز پارٹی کو آزاد کشمیر میں بڑا دھچکا

پیپلز پارٹی کو آزاد کشمیر میں بڑا دھچکا

یہ بھی پڑھیں

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

15 ستمبر , 2026
اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

15 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔