پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجلی صارفین کیلئے بری خبر

4 مہینے پہلے
A A
بجلی صارفین کیلئے بری خبر
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1روپے 20پیسے اضافے کا خدشہ ہے ،سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔سی پی پی اے جی نے درخواست جون کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی۔

نیپرا سی پی پی اے جی کی درخواست پر 29جولائی کو سماعت کرے گا،درخواست کے مطابق جون میں ہائیڈل سے 39.3فیصد بجلی پیدا ہوئی ، مقامی کوئلے سے 10.11 اور درآمدی کوئلے سے 12.65فیصد بجلی پیدا ہوئی

درخواست کے مطابق ،آر ایل این جی سے 11.02فیصد اور 13.40فیصد بجلی پیدا ہوئی۔نیپرا سی پی پی اے جی درخواست ،اعداد و شمار کا جائزہ لے کر فیصلہ جاری کرے گا

موضوعات : Electricitypricesunit
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومت کا تین بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا منصوبہ
پاکستان

حکومت کا تین بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا منصوبہ

1 نومبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی
اہم ترین 3

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026
FPCCI opposes imposing an additional burden of Rs268 billion on electricity consumers.
تازہ ترین

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کی بجلی صارفین پر 268ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی مخالفت

13 اکتوبر , 2026
بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی، صارفین پر 19 ارب روپے کا اضافی بوجھ
پاکستان

بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی، صارفین پر 19 ارب روپے کا اضافی بوجھ

8 اکتوبر , 2026
The power crisis in India has reached a three-year high.
تازہ ترین

بھارت میں بجلی کا بحران تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

3 اکتوبر , 2026
Public reliance on the national grid has increased; electricity sales rose by 1.8 percent.
تازہ ترین

نیشنل گرڈ پر عوام کا انحصار بڑھ گیا، بجلی کی فروخت میں1.8فیصد اضافہ

2 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
ٹرمپ کی 3بڑے نشریاتی اداروں کو لائسنس منسوخ کرنے کی دھمکی

ٹرمپ کی 3بڑے نشریاتی اداروں کو لائسنس منسوخ کرنے کی دھمکی

یہ بھی پڑھیں

سنگاپور میں ایئرکنڈیشن کا متبادل تلاش کرنے کی کوششیں

سنگاپور میں ایئرکنڈیشن کا متبادل تلاش کرنے کی کوششیں

2 نومبر , 2026
ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

2 نومبر , 2026
Hearing on the determination of the new annual base electricity tariff to be held at NEPRA tomorrow.

بجلی کے سالانہ نئے بنیادی ٹیرف کا تعین ،نیپرا میں کل سماعت ہو گی

2 نومبر , 2026
Permission granted for a meeting with Noreen Niazi’s two daughters tomorrow.

نورین نیازی کی 2بیٹیوں کو کل ملاقات کی اجازت

2 نومبر , 2026
Mohammad Amir registers for Afghanistan Premier League

محمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے رجسٹریشن کروا لی

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔