پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

بشریٰ بی بی کی سزامعطلی،ضمانت پررہائی کیلئے آئینی عدالت میں اپیل دائر

2 مہینے پہلے
A A
بشریٰ بی بی کی سزامعطلی،ضمانت پررہائی کیلئے آئینی عدالت میں اپیل دائر
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزا معطل کرنے اور ضمانت پر رہائی کیلئے آئینی عدالت میں اپیل دائر کر دی ۔

اپیل بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ دورانِ قید بشریٰ بی بی آنکھوں کی بیماری میں مبتلا ہوئیں، ان کی آنکھ کی سرجری بھی ہوئی، جبکہ انہیں مناسب طبی سہولیات فراہم نہیں کی گئیں۔

اپیل میں کہا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے اور علالت کے باعث ضمانت دی جائے۔ مزید مؤقف اپنایا گیا کہ انہیں قیدِ تنہائی میں رکھا گیا، جس کے باعث وہ مناسب علاج اور دیکھ بھال سے محروم رہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی اور بشریٰ بی بی کی مبینہ قید تنہائی کیس کی سماعت، جیل ریکارڈ طلب

درخواست میں یہ الزام بھی عائد کیا گیا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) جان بوجھ کر سزا معطلی کی درخواستوں پر فیصلے میں تاخیر اور رکاوٹ ڈال رہا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں مسترد کر چکی ہے۔

موضوعات : AppealBUSHRA BIBIConstitutional Courtsuspension
ShareSend

متعلقہ خبریں

بشریٰ بی بی سے بیٹی اور بھابھی کی ملاقات
پاکستان

بشریٰ بی بی سے بیٹی اور بھابھی کی ملاقات

11 اگست , 2026
ایران کا مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد معطل کرنے کا اعلان
اہم ترین 2

ایران کا مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد معطل کرنے کا اعلان

18 جولائی , 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی اور بشریٰ بی بی کی مبینہ قید تنہائی کیس کی سماعت، جیل ریکارڈ طلب
تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی اور بشریٰ بی بی کی مبینہ قید تنہائی کیس کی سماعت، جیل ریکارڈ طلب

4 جولائی , 2026
مستقل کام کیلئے کنٹریکٹ پر تعیناتیاں غیرآئینی تصور ہونگی،وفاقی آئینی عدالت
پاکستان

مستقل کام کیلئے کنٹریکٹ پر تعیناتیاں غیرآئینی تصور ہونگی،وفاقی آئینی عدالت

18 جون , 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
پاکستان

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

9 جون , 2026
بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ہفتہ وار ملاقات
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ہفتہ وار ملاقات

2 جون , 2026
اگلی خبر
کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا

کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا

یہ بھی پڑھیں

A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Türkiye's formidable 500-km range missile

ترکیہ کا 500 کلومیٹر مار کرنے والا خطرناک میزائل

14 ستمبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In