ہفتہ , 14 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

میر رضا کیس: سابق ایس ایچ او گلستان جوہر نوکری سے برطرف

32 منٹس پہلے
A A
میر رضا کیس: سابق ایس ایچ او گلستان جوہر نوکری سے برطرف
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )کراچی میں میر رضا کیس میں غفلت برتنے پر سابق ایس ایچ او گلستان جوہر کامران قریشی کے خلاف محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے انہیں پولیس ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے سب انسپکٹر کامران قریشی کو نوکری سے برطرف کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

میر رضا کی لاش گلستان جوہر بلاک ون سے ملی تھی۔ سابق ایس ایچ او پر الزام تھا کہ وہ جائے وقوعہ پر خود نہیں پہنچے تھے اور کرائم سین کا معائنہ نہیں کیا تھا۔

دوسری جانب گلستان جوہر کے ہیڈ محرر اور ڈیوٹی افسران کے خلاف بھی انکوائری جاری ہے۔

گزشتہ روز سابق ایس ایچ او کامران قریشی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے بھی پیش ہوئے تھے، جبکہ سابق ایس ایچ او فیروز آباد اور دیگر افسران کو بھی طلب کیا گیا تھا۔

عدیل افضال اور کامران قریشی نے جے آئی ٹی کے سامنے اپنے اپنے بیانات بھی ریکارڈ کرائے۔

موضوعات : dismissedmirrazacasemirrzaSHO
ShareSend

متعلقہ خبریں

Armed men open fire on police in Karak; SHO and gunman martyred.
اہم ترین

کرک میں پولیس پر مسلح افراد کی فائرنگ، ایس ایچ او اور گن مین شہید

8 اکتوبر , 2026
کرپشن پر برطرف افسر کی بحالی کی درخواست خارج
تازہ ترین

کرپشن پر برطرف افسر کی بحالی کی درخواست خارج

14 مئی , 2026
اگلی خبر
اسحاق ڈار کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت

اسحاق ڈار کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت

یہ بھی پڑھیں

اسحاق ڈار کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت

اسحاق ڈار کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت

14 نومبر , 2026
میر رضا کیس: سابق ایس ایچ او گلستان جوہر نوکری سے برطرف

میر رضا کیس: سابق ایس ایچ او گلستان جوہر نوکری سے برطرف

14 نومبر , 2026
پاک فضائیہ کے سربراہ کا ازبکستان کا سرکاری دورہ، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاک فضائیہ کے سربراہ کا ازبکستان کا سرکاری دورہ، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

14 نومبر , 2026
Detention of 9 members of the assembly including Sohail Afridi, Babar Saleem Swati challenged

سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست چیلنج

14 نومبر , 2026
Abandoned Boeing 767 aircraft at Sialkot Airport auctioned off

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر چھ سال سے لاوارث بوئنگ 767 طیارہ نیلام

14 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In