ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی اور بشریٰ بی بی کی مبینہ قید تنہائی کیس کی سماعت، جیل ریکارڈ طلب

3 ہفتے پہلے
A A
اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی اور بشریٰ بی بی کی مبینہ قید تنہائی کیس کی سماعت، جیل ریکارڈ طلب
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ہائیکورٹ (پاک ترک نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی مبینہ قید تنہائی سے متعلق کیس میں جیل سپرنٹنڈنٹ سے تفصیلی رپورٹ اور جیل ریکارڈ طلب کر لیا۔

عدالت عالیہ نے استفسار کیا کہ اگر قید تنہائی میں رکھا گیا تو کیوں رکھا گیا؟ کیا کہ قید تنہائی کس قانون کے تحت، کتنی دیر کے لیے اور کیا یہ سزا ہے؟عدالت عالیہ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے قید تنہائی کے خلاف کیس میں حکمنامہ جاری کیا۔

عدالت عالیہ نے کہا کہ درخواستیں قابل سماعت ہیں یا نہیں؟ رپورٹس آنے کے بعد فیصلہ ہوگا، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل میں سہولیات پر بھی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔

عدالت عالیہ نے کہا قیدِ تنہائی کے الزامات میں کتنی صداقت ہے؟ تفصیلات جمع کرائیں، دونوں قیدیوں سے متعلق جیل ریکارڈ اور دستاویزات آئندہ سماعت پر ساتھ لانے کا حکم بھی دیا۔

عدالت عالیہ نے حکم دیا کہ آئی جی جیل خانہ جات اور سپرنٹنڈنٹ جیل کے نامزد افسران آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہوں۔ ایسا افسر پیش ہو جو کیس کے حالات و واقعات سے آگاہ ہو۔
عدالت عالیہ نے کیس کی مزید سماعت 6 اگست تک ملتوی کردی۔

موضوعات : BUSHRA BIBIhighcourtImran Khan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Human trafficking laws need reforms and urgent legislation, says Lahore High Court
تازہ ترین

انسانی اسمگلنگ قوانین میں اصلاحات اور فوری قانون سازی کی ضرورت ہے،لاہور ہائیکورٹ

25 جولائی , 2026
عمران خان کی بہن نورین نیاز ی کا پاک فوج سے متعلق متنازع بیان
پاکستان

عمران خان کی بہن نورین نیاز ی کا پاک فوج سے متعلق متنازع بیان

18 جولائی , 2026
عمران خان سے ملاقاتوں کاکیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
اہم ترین 2

عمران خان سے ملاقاتوں کاکیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

18 جولائی , 2026
Signing an agreement as a witness is not proof of forgery Lahore High Court.
پاکستان

معاہدے پر بطور گواہ دستخط کرنا جعلسازی کا ثبوت نہیں،لاہورہائیکورٹ

18 جولائی , 2026
Technical committee formed to examine dilapidated trees in Lahore
تازہ ترین

لاہور میں خستہ حال درختوں کی جانچ کیلئے تکنیکی کمیٹی تشکیل

13 جولائی , 2026
بانی پی ٹی آئی کی قید تنہائی کے الزامات نظر انداز نہیں کر سکتے ،اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی قید تنہائی کے الزامات نظر انداز نہیں کر سکتے ،اسلام آباد ہائیکورٹ

7 جولائی , 2026
اگلی خبر
Funeral prayers offered for the martyred Iranian leader Ayatollah Khamenei.

ایرانی شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا

یہ بھی پڑھیں

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 جولائی , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English