ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا 10 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا

31 منٹس پہلے
A A
World Championship of Legends The big clash between Pakistan and India will take place in Dubai on October 10.
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے تیسرے سیزن میں پاکستان اور بھارت کی سابق کرکٹ اسٹارز ایک بار پھر میدان میں آمنے سامنے ہوں گی۔پاکستان چیمپئنز اور بھارت چیمپئنز کے درمیان بڑا مقابلہ 10 اکتوبر کو دبئی کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔بھارت چیمپئنز کی ٹیم میں یوراج سنگھ، یوسف پٹھان، عرفان پٹھان اور ہربھجن سنگھ جیسے سابق بھارتی اسٹارز شامل ہوں گے، جبکہ پاکستان چیمپئنز کی جانب سے شاہد آفریدی، محمد حفیظ، کامران اکمل اور سہیل تنویر ایکشن میں نظر آئیں گے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان ماضی کے یادگار مقابلوں کے بعد شائقین کو ایک مرتبہ پھر دونوں ممالک کے سابق عظیم کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کے خلاف کھیلتے دیکھنے کا موقع ملے گا۔

موضوعات : pakvsindworldchampionship
ShareSend

متعلقہ خبریں

Women's Asia Cup Pakistan women's team departs for Dubai; clash with India set for September 5.
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ویمن ٹیم دبئی روانہ، بھارت سے ٹاکرا 5 ستمبر کو ہوگا

26 اگست , 2026
Women's World Cup India wins, Pakistan defeats
تازہ ترین

ویمنز ورلڈ کپ ،بھارت جیت گیا ،پاکستان کو شکست

15 جون , 2026
Women's T20 World Cup Traditional rivals Pakistan and India face off today
تازہ ترین

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ:روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج مد مقابل

14 جون , 2026
ICC changes schedule for T20 World Cup semi-finals
اہم ترین 3

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کا شیڈول تبدیل کردیا

24 فروری , 2026
شاہد آفریدی کا اپنے داماد شاہین کے ساتھ ساتھ بابراعظم ،شاداب کو ڈراپ کرنے کا مشورہ
تازہ ترین

شاہد آفریدی کا اپنے داماد شاہین کے ساتھ ساتھ بابراعظم ،شاداب کو ڈراپ کرنے کا مشورہ

16 فروری , 2026
Pakistan vs India clash Both teams finalize playing XIs
اہم ترین 3

پاک بھارت ٹاکرا: دونوں ٹیموں نے پلیئنگ الیون فائنل کر لی

15 فروری , 2026
اگلی خبر
Secret documents regarding Osama bin Laden and Al-Qaeda from before 911 released.

نائن الیون سے قبل اسامہ بن لادن اور القاعدہ سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری

یہ بھی پڑھیں

Secret documents regarding Osama bin Laden and Al-Qaeda from before 911 released.

نائن الیون سے قبل اسامہ بن لادن اور القاعدہ سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری

12 ستمبر , 2026
World Championship of Legends The big clash between Pakistan and India will take place in Dubai on October 10.

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا 10 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا

12 ستمبر , 2026
Call center allegedly defrauding foreign nationals busted in Karachi; 7 suspects arrested.

کراچی میں غیر ملکی شہریوں سے مبینہ فراڈ کرنے والا کال سینٹر پکڑا گیا، 7 ملزمان گرفتار

12 ستمبر , 2026
Apple's new foldable phone to feature expensive screen; three-year exclusive deal with Samsung.

ایپل کے نئے فولڈ ایبل فون کی اسکرین مہنگی، سام سنگ سے تین سالہ خصوصی معاہدہ

12 ستمبر , 2026
Great news for Pakistani students seeking scholarships from the UK

برطانیہ نے سکالر شپ کی خواہشمند پاکستانی طالبات کو بڑی خوشخبری سناد ی

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔