ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نائن الیون سے قبل اسامہ بن لادن اور القاعدہ سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری

40 منٹس پہلے
A A
Secret documents regarding Osama bin Laden and Al-Qaeda from before 911 released.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی خفیہ ادارے نے نائن الیون حملوں سے قبل اسامہ بن لادن اور القاعدہ سے متعلق کئی اہم صدارتی بریفنگ دستاویزات جاری کر دی ہیں۔یہ دستاویزات نائن الیون حملوں کی پچیسویں برسی کے موقع پر خفیہ ریکارڈ سے نکال کر عوام کے لیے جاری کی گئیں۔ دستاویزات میں انٹیلی جنس حکام کی جانب سے حملوں سے قبل اسامہ بن لادن کی نقل و حرکت، اس کے معاون نیٹ ورک اور القاعدہ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا میں نائن الیون حملوں کو 25 سال مکمل، دنیا بدل دینے والے سانحے کی تلخ یادیں آج بھی تازہ

جاری کردہ ریکارڈ سے معلوم ہوتا ہے کہ امریکی حکام کو اسامہ بن لادن کے نیٹ ورک اور اس سے وابستہ افراد کے بارے میں مختلف معلومات حاصل تھیں۔ حکام کو امریکی اہداف کے خلاف ممکنہ حملوں کے خطرات پر بھی تشویش تھی۔دستاویزات میں القاعدہ کے امریکا اور دیگر ممالک میں موجود نیٹ ورک سے متعلق حکام کی معلومات بھی شامل ہیں، جبکہ تنظیم کی مالی معاونت اور کارروائیوں کے لیے رقم کے انتظام سے متعلق تفصیلات بھی سامنے آتی ہیں۔ریکارڈ سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی سلامتی کے ادارے نائن الیون سے پہلے ہی اسامہ بن لادن کی سرگرمیوں، اس کے حمایتی نظام اور ممکنہ خطرات کا جائزہ لے رہے تھے۔
یاد رہے کہ 11 ستمبر 2001 کو امریکا میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں تقریباً تین ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے، جبکہ ان حملوں کے بعد امریکی قومی سلامتی کی پالیسی میں بڑی تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں۔

موضوعات : 911alqaidsusamabinlodon
ShareSend

متعلقہ خبریں

25 years since the 911 attacks in the US; bitter memories of the world-changing tragedy remain fresh today.
تازہ ترین

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 25 سال مکمل، دنیا بدل دینے والے سانحے کی تلخ یادیں آج بھی تازہ

11 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Air traffic system in Britain paralyzed, military plane data logging error blamed

برطانیہ میں فضائی ٹریفک کا نظام مفلوج، فوجی طیارے کا ڈیٹا اندراج خرابی کی وجہ قرار

یہ بھی پڑھیں

Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi involved in Radio Pakistan attack, police report presented in court

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ریڈیو پاکستان حملہ میں ملوث ،پولیس رپورٹ عدالت میں پیش

12 ستمبر , 2026
Pakistan strongly condemns drone attacks on oil pipelines in Saudi Arabia.

پاکستان کی سعودی عرب میں تیل کی پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت

12 ستمبر , 2026
Applications are invited for research scholarships at the University of Zurich, Switzerland.

سوئٹزرلینڈ کی زیورخ یونیورسٹی میں تحقیقی وظائف کے لیے درخواستیں طلب

12 ستمبر , 2026
Algeria breaks diplomatic relations with UAE, closes airspace to Emirati planes

الجزائر نے یو اے ای سے سفارتی تعلقات توڑ دیئے، اماراتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بند

12 ستمبر , 2026
Air traffic system in Britain paralyzed, military plane data logging error blamed

برطانیہ میں فضائی ٹریفک کا نظام مفلوج، فوجی طیارے کا ڈیٹا اندراج خرابی کی وجہ قرار

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔