ہفتہ , 7 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بجلی کی قیمت میں 2روپے 37پیسے فی یونٹ اضافہ

16 منٹس پہلے
A A
Increase of 2 rupees 37 paisa per unit in electricity price
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) بجلی صارفین کے لیے بری خبر، ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق نومبر کے بجلی بلوں میں ہوگا۔نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ ستمبر 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ اس اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی ہوگا۔

واضح رہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ستمبر کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی، تاہم نیپرا نے 2 روپے 37 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی۔دوسری جانب صنعتی اور زرعی صارفین کے لیے اضافی بجلی استعمال کرنے پر ملنے والے ریلیف میں بھی کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نیپرا نے اضافی کھپت کے پیکیج کے تحت فی یونٹ ریلیف 2 روپے 32 پیسے کم کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد اضافی بجلی کا نرخ 22 روپے 98 پیسے سے بڑھ کر 25 روپے 30 پیسے فی یونٹ ہوجائے گا۔

نیا نرخ نومبر 2026 کے بلنگ مہینے سے نافذ کرنے کی تجویز ہے، جبکہ وفاقی حکومت اس وقت صنعتی اور زرعی صارفین کو اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 11 سے 15 روپے تک ریلیف فراہم کر رہی ہے۔نیپرا کا یہ فیصلہ چیئرمین کے کاسٹنگ ووٹ کے ذریعے ہوا، جبکہ دو ارکان آمنہ احمد اور مقصود انور خان نے اختلافی نوٹ لکھتے ہوئے 25 روپے 30 پیسے فی یونٹ کے نرخ کو بے بنیاد قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی 10 نومبر تک عبوری ضمانت منظور

یوں ایک جانب عام بجلی صارفین کے لیے فی یونٹ قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے تو دوسری جانب صنعتی اور زرعی صارفین کے اضافی بجلی استعمال کرنے کا ریلیف بھی کم کرنے کی تجویز سامنے آگئی ہے۔

موضوعات : lightunit
ShareSend

متعلقہ خبریں

Fears of an additional burden of Rs 1.4 trillion on electricity consumers; a plan to install 16.2 million modern meters is under consideration.
تازہ ترین

بجلی صارفین پر 1400 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا خدشہ، ایک کروڑ 62 لاکھ جدید میٹر لگانے کا منصوبہ زیرِ غور

21 اکتوبر , 2026
The power crisis in India has reached a three-year high.
تازہ ترین

بھارت میں بجلی کا بحران تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

3 اکتوبر , 2026
After petrol, the public hit by a hike in electricity prices; cost increased by Rs 2.58 per unit.
تازہ ترین

عوام کو پٹرول کے بعد بجلی کا بھی جھٹکا، فی یونٹ 2 روپے 58 پیسے مہنگی

5 ستمبر , 2026
Load shedding despite power surplus, power outage in Lahore for 4 hours at night
تازہ ترین

بجلی سرپلس ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ، لاہور میں رات کے اوقات میں 4 گھنٹے تک بجلی بند

2 ستمبر , 2026
پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور
اہم ترین 3

پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

28 اگست , 2026
Bad news for electricity consumers, possibility of increase of Rs 2.52 per unit
تازہ ترین

بجلی صارفین کے لیے بری خبر، فی یونٹ 2 روپے 52 پیسے اضافے کا امکان

18 اگست , 2026
اگلی خبر
New system for transparent LPG auctions; decision taken to allocate 10% of the gas for remote areas.

ایل پی جی کی شفاف نیلامی کا نیا نظام، 10 فیصد گیس دور دراز علاقوں کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

New system for transparent LPG auctions; decision taken to allocate 10% of the gas for remote areas.

ایل پی جی کی شفاف نیلامی کا نیا نظام، 10 فیصد گیس دور دراز علاقوں کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ

7 نومبر , 2026
Increase of 2 rupees 37 paisa per unit in electricity price

بجلی کی قیمت میں 2روپے 37پیسے فی یونٹ اضافہ

7 نومبر , 2026
TikToker Mr. Patlu granted interim bail until November 10

ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی 10 نومبر تک عبوری ضمانت منظور

7 نومبر , 2026
Tail-sitter combat drone

دم کے بل اڑنے والا جنگی ڈرون

7 نومبر , 2026
Stephen Miller appointed new White House chief of staff

اسٹیفن ملر وائٹ ہاؤس کے نئے چیف آف اسٹاف مقرر

7 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔