جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وائرل گیس لوڈشیڈنگ شیڈول جعلی قرار

2 مہینے پہلے
A A
Viral gas load-shedding schedule declared fake.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) سوئی سدرن گیس کمپنی نے واٹس ایپ پر وائرل ہونے والے گیس فراہمی کے مبینہ شیڈول کو جعلی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کمپنی نے ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اردو پیغام میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ گیس روزانہ صبح 5:30 سے 8:30 بجے، دوپہر 11:30 سے 1:30 بجے اور شام 5:30 سے 8:30 بجے تک دستیاب ہوگی، جبکہ ان اوقات کے علاوہ گیس کی فراہمی محدود یا بند رہے گی۔

یہ پیغام خاص طور پر کراچی سمیت مختلف علاقوں میں واٹس ایپ گروپس پر تیزی سے پھیل گیا، جس کے باعث صارفین میں تشویش پیدا ہوئی۔

ایس ایس جی سی کے ترجمان سلمان احمد صدیقی نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وائرل ہونے والا گیس شیڈول مکمل طور پر جعلی ہے اور اس کا کمپنی سے کوئی تعلق نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کی بجلی کے بعد گیس کی قیمت بڑھانے کی تیاری

انہوں نے کہا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی اپنی تمام سرکاری اطلاعات صرف اپنی سرکاری ویب سائٹ اور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے جاری کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر محض لائکس اور توجہ حاصل کرنے کے لیے اس نوعیت کی متعدد جھوٹی پوسٹس پھیلائی جا رہی ہیں۔

ایس ایس جی سی نے صارفین سے اپیل کی ہے کہ گیس کی فراہمی یا دیگر سروسز سے متعلق معلومات صرف کمپنی کے سرکاری ذرائع سے حاصل کریں اور غیر مصدقہ سوشل میڈیا پیغامات پر یقین نہ کریں۔

موضوعات : #gasloadshading
ShareSend

متعلقہ خبریں

Load shedding despite power surplus, power outage in Lahore for 4 hours at night
تازہ ترین

بجلی سرپلس ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ، لاہور میں رات کے اوقات میں 4 گھنٹے تک بجلی بند

2 ستمبر , 2026
پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور
اہم ترین 3

پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

28 اگست , 2026
Government preparing to increase gas prices after electricity
تازہ ترین

حکومت کی بجلی کے بعد گیس کی قیمت بڑھانے کی تیاری

13 مئی , 2026
Ban on domestic gas connections again
تازہ ترین

گھریلو گیس کنکشنز پر پھر پابندی

30 اپریل , 2026
Gas prices likely to increase in Pakistan
تازہ ترین

پاکستان میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

15 اپریل , 2026
Gas shortage; supply to CNG sector cut off, power generation affected
تازہ ترین

گیس کی کمی؛ سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

30 مارچ , 2026
اگلی خبر
Syria seeks security agreement with Israel, President Ahmed al-Sharaa reveals

شام اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی معاہدے کا خواہاں، صدر احمد الشرع کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں

Meeting chaired by the Prime Minister; focus on promoting the agricultural sector and increasing agricultural exports.

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی شعبے کے فروغ اور زرعی برآمدات بڑھانے پر غور

11 ستمبر , 2026
Important opposition meeting, consultation on the long march of September 27

اپوزیشن کا اہم اجلاس، ستائیس ستمبر کے لانگ مارچ پر مشاورت

11 ستمبر , 2026
25 years since the 911 attacks in the US; bitter memories of the world-changing tragedy remain fresh today.

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 25 سال مکمل، دنیا بدل دینے والے سانحے کی تلخ یادیں آج بھی تازہ

11 ستمبر , 2026
Trump rejected the Saudi Crown Prince's request for action against the Houthis.

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی

11 ستمبر , 2026
27th day of Jamaat-e-Islami sit-ins; decision taken to intensify the movement.

جماعت اسلامی کے دھرنوں کا 27واں روز، تحریک تیز کرنے کا فیصلہ

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔