پیر , 19 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بجلی سرپلس ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ، لاہور میں رات کے اوقات میں 4 گھنٹے تک بجلی بند

2 مہینے پہلے
A A
Load shedding despite power surplus, power outage in Lahore for 4 hours at night
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار ضرورت سے زیادہ ہونے کے باوجود پنجاب، خصوصاً لاہور اور گردونواح میں رات گئے اور صبح سویرے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔رپورٹ کے مطابق شہریوں کو رات 9 بجے سے صبح 4 بجے کے درمیان دو سے چار گھنٹے تک بجلی کی بندش کا سامنا ہے، جبکہ دن کے بیشتر حصے میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق رہتی ہے۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب ملک میں بجلی کی پیداواری صلاحیت اضافی موجود ہے تو لوڈشیڈنگ کیوں کی جا رہی ہے؟اس کی بڑی وجہ بجلی کے ترسیلی اور تقسیمی نظام کی کمزوریاں قرار دی جا رہی ہیں۔گزشتہ کئی برسوں میں حکومتوں، خصوصاً مسلم لیگ ن کی حکومتوں نے بجلی کی پیداوار بڑھانے پر تو توجہ دی، تاہم بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے بنیادی ڈھانچے کو اسی رفتار سے اپ گریڈ نہیں کیا گیا۔

ملک میں اضافی بجلی پیدا کرنے والے کئی پلانٹس جنوبی علاقوں میں واقع ہیں، جبکہ بجلی کی طلب شمالی علاقوں، خصوصاً پنجاب میں زیادہ ہے۔شمال میں طلب پوری کرنے کے لیے درآمدی ایل این جی سے چلنے والے پاور پلانٹس پر انحصار کیا جاتا ہے، تاہم اس وقت مناسب قیمت پر ایل این جی کی دستیابی ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔دوسری جانب شدید بارشوں کے دوران پانی کے بہاؤ میں کمی کے باعث پن بجلی کی پیداوار بھی متاثر ہوئی ہے، جبکہ شدید حبس اور گرمی نے ایئرکنڈیشنرز کے استعمال میں اضافہ کرکے بجلی کی طلب مزید بڑھا دی ہے۔دلچسپ صورتحال یہ ہے کہ دن کے وقت ملک میں بڑے پیمانے پر سولرائزیشن کے باعث گرڈ پر بجلی کی طلب نسبتاً کم رہتی ہے، لیکن سورج غروب ہوتے ہی صورتحال تبدیل ہوجاتی ہے۔رات کے وقت صارفین دوبارہ تقریباً مکمل طور پر قومی گرڈ پر انحصار کرتے ہیں اور ایئرکنڈیشننگ کا استعمال بھی بڑھ جاتا ہے، جس کے باعث طلب اور رسد کا فرق پیدا ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئیسکو کی نجکاری، سرمایہ کاروں کو بولی کے لیے مزید وقت مل گیا

پاکستان کو قطر سے طویل المدتی معاہدوں کے تحت ملنے والی ایل این جی اس طلب کے خلا کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی تھی، تاہم موجودہ حالات میں اس سپلائی میں رکاوٹ نے بحران کو مزید سنگین کردیا ہے۔

موضوعات : Electricitylightloadshading
ShareSend

متعلقہ خبریں

FPCCI opposes imposing an additional burden of Rs268 billion on electricity consumers.
تازہ ترین

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کی بجلی صارفین پر 268ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی مخالفت

13 اکتوبر , 2026
بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی، صارفین پر 19 ارب روپے کا اضافی بوجھ
پاکستان

بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی، صارفین پر 19 ارب روپے کا اضافی بوجھ

8 اکتوبر , 2026
The power crisis in India has reached a three-year high.
تازہ ترین

بھارت میں بجلی کا بحران تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

3 اکتوبر , 2026
Public reliance on the national grid has increased; electricity sales rose by 1.8 percent.
تازہ ترین

نیشنل گرڈ پر عوام کا انحصار بڑھ گیا، بجلی کی فروخت میں1.8فیصد اضافہ

2 اکتوبر , 2026
Great news for people worried about high electricity bills
تازہ ترین

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لیے بڑی خبر

28 ستمبر , 2026
حکومت بجلی کی خریداری سے باہر، بجلی کی آزاد منڈی قائم کرنے کا اعلان
اہم ترین

حکومت بجلی کی خریداری سے باہر، بجلی کی آزاد منڈی قائم کرنے کا اعلان

20 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Second contempt petition filed in Supreme Court over meeting and treatment of PTI founder

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور علاج کا معاملہ، توہینِ عدالت کی دوسری درخواست سپریم کورٹ میں دائر

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک

18 اکتوبر , 2026
لاہور جم خانہ کلب کی زمین اور لیز کا تنازع ، پنجاب اسمبلی کی کمیٹی نے انتظامیہ کو طلب کر لیا

لاہور جم خانہ کلب کی زمین اور لیز کا تنازع ، پنجاب اسمبلی کی کمیٹی نے انتظامیہ کو طلب کر لیا

18 اکتوبر , 2026
جنوبی کوریا کا 30 کلوواٹ لیزر دفاعی نظام، تجربے کے دوران تین ڈرونز تباہ کرنے میں کامیاب

جنوبی کوریا کا 30 کلوواٹ لیزر دفاعی نظام، تجربے کے دوران تین ڈرونز تباہ کرنے میں کامیاب

18 اکتوبر , 2026
لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز

لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز

18 اکتوبر , 2026
امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ

امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ

18 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔