جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

5 مہینے پہلے
A A
Gas prices likely to increase in Pakistan
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )آبنائے ہرمز کی بندش سے مئی تک آنے والے ایل این جی کے 22 کارگوز رک گئے،ایل این جی کی درآمد رکنے سے ملک میں گیس قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔
درآمدی ایل این جی کی بندش سے گیس سیکٹر کا ریونیو شارٹ فال بڑھنے کا خدشہ ہے ،ذرائع کے مطابقریونیو اہداف پورے کرنے کیلئے گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے،رواں سال سوئی گیس کمپنیوں کا ریونیو ہدف 852 ارب روپے سے زائد ہے۔
سوئی ناردرن کا ریونیو ہدف 515 ارب، سوئی سدرن کا ہدف 347 ارب روپے ہے،گیس کمپنیوں کو 40 فیصد سے زائد ریونیو فرٹیلائزرز پاور سیکٹر سے آتا ہے،کیپٹو پاور پلانٹس سی این جی سے بھی گیس سیکٹر کو زیادہ ریونیو آتا ہے،ٹیرف میں فرق کراس سبسڈی ختم کی گئی تو گھریلو صارفین کی گیس بہت مہنگی ہوگی،پاور سیکٹر کو اضافی گیس دینے سے گھریلو سیکٹر میں لوڈ شیڈنگ بھی شروع کر دی گئی۔

موضوعات : #gasrates
ShareSend

متعلقہ خبریں

Viral gas load-shedding schedule declared fake.
تازہ ترین

وائرل گیس لوڈشیڈنگ شیڈول جعلی قرار

27 جولائی , 2026
Inflation has risen in the country; Bureau of Statistics acknowledges.
تازہ ترین

ملک میں مہنگائی بڑھ گئی ،ادارہ شماریات کا اعتراف

17 جولائی , 2026
Government preparing to increase gas prices after electricity
تازہ ترین

حکومت کی بجلی کے بعد گیس کی قیمت بڑھانے کی تیاری

13 مئی , 2026
Ban on domestic gas connections again
تازہ ترین

گھریلو گیس کنکشنز پر پھر پابندی

30 اپریل , 2026
Gold and silver prices fall
تازہ ترین

سونا اور چاندی کی قیمت میں کمی

22 اپریل , 2026
Gold becomes more expensive, you will be surprised to hear the new price
تازہ ترین

سونا مزید مہنگا،نئی قیمت سن کر آپ حیران ہوجائینگے

14 اپریل , 2026
اگلی خبر
Major progress from Prime Minister Shehbaz Sharif's diplomatic mission

وزیراعظم شہبازشریف کے سفارتی مشن سےبڑی پیش رفت؟

یہ بھی پڑھیں

Pakistan team faces a sure clean sweep against England

پاکستان ٹیم کو انگلینڈ کیخلاف یقینی کلین سوئپ کا سامنا

11 ستمبر , 2026
Investigation against Imam-ul-Haq and Mohammad Rizwan; scrutiny of mobile phones and bank accounts.

امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف تحقیقات، موبائل فونز اور بینک اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال

11 ستمبر , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; focus on promoting the agricultural sector and increasing agricultural exports.

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی شعبے کے فروغ اور زرعی برآمدات بڑھانے پر غور

11 ستمبر , 2026
Important opposition meeting, consultation on the long march of September 27

اپوزیشن کا اہم اجلاس، ستائیس ستمبر کے لانگ مارچ پر مشاورت

11 ستمبر , 2026
25 years since the 911 attacks in the US; bitter memories of the world-changing tragedy remain fresh today.

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 25 سال مکمل، دنیا بدل دینے والے سانحے کی تلخ یادیں آج بھی تازہ

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔