بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کسی ملک کو آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس لگانے کی اجازت نہیں،مارکو روبیو

4 مہینے پہلے
A A
No country is allowed to impose tolls in the Strait of Hormuz, Marco Rubio
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کہتے ہیں کسی ملک کو آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس لگانے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ ایران ہمارے ساتھ اچھی ڈیل چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے مزید کہا صدر ٹرمپ چاہتے ہیں ایران مفاہمتی یادداشت کی پاسداری کرے،ایران معاہدے کی پاسداری نہیں کرے گا تو مختلف آپشنز موجود ہیں

یہ بھی پڑھیں: ایران جنگ میں نیٹو نے مایوس کیا،ڈونلڈ ٹرمپ

مارکو روبیو نے مزید کہا تکنیکی ٹیمیں ایران کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات پر کام کر رہی ہیں ۔تکنیکی ٹیمیں تیس جون کو دوبارہ سوئٹزر لینڈ جائیں گی،ٹیمیں ایران کے جوہری پروگرام اور پابندیوں پر بات کریں گی۔خلیجی ممالک کے ساتھ ہمارے مضبوط تعلقات ہیں ۔معاہدے کے مطابق تیل کی قیمتین مسلسل نیچے گر رہی ہیں۔

موضوعات : #marcorobeoStraitofHormuzusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

The US will have to meet Iran's conditions to open the Strait of Hormuz, says Abbas Araghchi.
تازہ ترین

امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران کی شرائط پوری کرنا ہوں گی ، عباس عراقچی

22 اکتوبر , 2026
A fire broke out on an oil supertanker in the Strait of Hormuz after it struck a naval mine.
اہم ترین 3

آبنائے ہرمز میں بحری سرنگ سے ٹکرا کر تیل بردار سپر ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

21 اکتوبر , 2026
Iran has once again offered a 7-day plan to open the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران نے آبنائے ہرمزکھولنے کیلئے 7 روزہ منصوبے کی پھر پیشکش کردی

18 اکتوبر , 2026
US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser
تازہ ترین

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
Talks between Iran and Oman on safe maritime traffic in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمد و رفت پر مذاکرات

26 ستمبر , 2026
Iran's decision to establish a 'no-go zone' outside the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران کا آبنائے ہرمز کے باہر نو گو زون قائم کرنے کا فیصلہ

7 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Has the risk of nuclear war increased North Korea has decided to increase its nuclear power.

نیوکلیئر جنگ کا خطرہ بڑھ گیا؟ شمالی کوریا نے ایٹمی طاقت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

یہ بھی پڑھیں

A mysterious world hidden beneath the moon; NASA’s search for concealed ice and human bases.

چاند کے نیچے چھپی پراسرار دنیا،ناسا کو خفیہ برف اور انسانی اڈے کی تلاش

28 اکتوبر , 2026
Government decides to amend the Petroleum Products Ordinance 1961; amendment bill to be presented in the National Assembly today.

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات آرڈیننس 1961 میں ترمیم کا فیصلہ، ترمیمی بل آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا

28 اکتوبر , 2026
Decision made to further modernize Europe’s Galileo navigation system; contracts signed for 4 new satellites.

یورپ کا گلیلیو نیویگیشن نظام مزید جدید بنانے کا فیصلہ، 4 نئے سیٹلائٹس کے معاہدے

28 اکتوبر , 2026
Important changes in money laundering laws, reporting limit for cash transactions in banks increased to Rs 3 million

منی لانڈرنگ قوانین میں اہم تبدیلیاں،بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد بڑھا کر 30 لاکھ روپے مقرر

28 اکتوبر , 2026
Saudi cabinet meeting reviews talks with Iran and mediation efforts by Pakistan and Qatar

سعودی کابینہ کا اجلاس، ایران سے مذاکرات اور پاکستان و قطر کی ثالثی کوششوں کا جائزہ

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔