بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کےساتھ جلد معاہدہ ہو سکتا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

10 مہینے پہلے
A A
ایران کےساتھ جلد معاہدہ ہو سکتا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران ہمارے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے ہم نے ایرانی جوہری تنصیبات کو مکمل طور پر تباہ کر دیا، ایران کےساتھ جلد معاہدہ ہو سکتا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی امریکن انویسٹمنٹ فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ولی عہدمحمد بن سلمان ایک جرات مند رہنما ہیں سعودی عرب امریکا کے درمیان تعلقات کے لیے پرعزم ہیں، سعودی عرب ہمارا سب سے بڑا نان نیٹو اتحادی ہے ہمارے پاس بہترین فوجی نظام ہے جو سعودی عرب کو فراہم کریں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ امریکی اور سعودی شعبوں کے درمیان آج 270 ارب ڈالر کے معاہدے ہوں گے۔
سابق امریکی صدر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بائیڈن کے دور میں امریکی معیشت کو نقصان ہوا، بائیڈن نے معیشت تباہ کی اور سارا دن سوتا رہتا تھا، ٹریلین ڈالرز گرین فراڈ میں جھونک دیے گئے، پہلے گلوبل وارمنگ کہا جاتا تھا اب نیا نام کلائمیٹ چینج دے دیا اب کہا جاتا ہے کہ کلائمیٹ چینج دنیا کو تباہ کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 14سال پہلے کہا جا رہا تھا کہ دنیا گرمی سے جل جائےگی، 14سال بعد دنیا گرمی سے تو نہ جلی لیکن سردی بڑھ گئی ہے امریکا نے گزشتہ 4سال میں تاریخی مہنگائی کا سامنا کیا، امریکا میں ٹریلین ڈالرز کی سرمایہ کاری آرہی ہے امریکا میں معیشت کی درستگی کے بعد روزگار کو واپس لائےہیں اس وقت امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ نوکریاں ہیں۔

موضوعات : amricadonaldtrumpiransaudiaarabiatrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

Over 550 attacks were carried out on Iran's Kharg Island, says Iranian minister.
تازہ ترین

ایران کے خارگ جزیرے پر 550 سے زائد حملے کیے گئے ، ایرانی وزیر

8 ستمبر , 2026
Oil prices will fall sharply after victory against Iran Trump.
تازہ ترین

ایران کے خلاف فتح کے بعد تیل کی قیمتیں تیزی سے گریں گی،ٹرمپ

8 ستمبر , 2026
Iran could become part of the Mecca Defense Alliance, says the Russian Foreign Minister.
تازہ ترین

ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ

8 ستمبر , 2026
Iran maintains a tough stance once again regarding the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران کا آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایک بار پھر سخت موقف برقرار

7 ستمبر , 2026
Iran's decision to establish a 'no-go zone' outside the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران کا آبنائے ہرمز کے باہر نو گو زون قائم کرنے کا فیصلہ

7 ستمبر , 2026
Iran claims to have targeted US naval vessels and oil tankers.
تازہ ترین

ایران کا امریکی بحری جہازوں اور آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

6 ستمبر , 2026
اگلی خبر
سلامتی کونسل میں ٹرمپ کی جانب سے تجویز کردہ غزہ بین الاقوامی استحکام فورس کے قیام کی قرارداد منظور

سلامتی کونسل میں ٹرمپ کی جانب سے تجویز کردہ غزہ بین الاقوامی استحکام فورس کے قیام کی قرارداد منظور

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔