اتوار , 18 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

روس کے فضائی اڈوں پر کیا ہو رہا ہے؟

1 دن پہلے
A A
What is happening at Russia's airbases
Share on Facebookwhatsapp

ماسکو ( پاک ترک نیوز) روس کے فضائی اڈوں پر کیا ہو رہا ہے؟ کیا یوکرین پر ایک اور تباہ کن حملے کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے؟سیٹلائٹ تصاویر میں روس کے طاقتور اسٹریٹجک بمبار طیارے میزائلوں سے لیس ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔۔۔ دوسری جانب ایک فوجی اڈے پر درجنوں بمبار طیاروں کی موجودگی نے نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں کیا روس ایک بار پھر آسمان سے آگ برسانے کی تیاری کر رہا ہے؟ آئیے جانتے ہیں

روس کے اینگلز فضائی اڈے سے سامنے آنے والی نئی سیٹلائٹ تصاویر نے فوجی سرگرمیوں کی اہم تفصیلات ظاہر کر دی ہیں۔ نگرانی کی ویب سائٹ ایوی ویکٹر کے مطابق تصاویر میں روس کے ٹی یو 160 ایم اسٹریٹجک بمبار طیاروں کو کے ایچ 101 کروز میزائلوں سے لیس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔یہ محض طیاروں کی موجودگی نہیں۔۔۔ بلکہ ان کی تیاری، میزائلوں کی تنصیب اور فوجی سرگرمیوں کی ترتیب بھی اہم سوالات اٹھا رہی ہے۔تجزیے کے مطابق بمبار طیاروں کی ایک اڈے سے دوسرے اڈے تک نقل و حرکت اور تکنیکی تیاریوں میں لگنے والا وقت، یوکرین پر بڑے فضائی حملوں کے درمیان وقفے پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔

اب ذرا روس کے اولینیا فضائی اڈے پر نظر ڈالیے۔۔۔ جہاں نو اکتوبر 2026 کی سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے کے مطابق سات ٹی یو 95 ایم ایس اسٹریٹجک بمبار طیارے اور زیادہ سے زیادہ 33 ٹی یو 22 ایم 3 بمبار موجود تھے۔چھ ٹی یو 95 ایم ایس طیارے روس کے مشرق بعید میں واقع یوکرینکا اڈے پر واپس پہنچے، جبکہ ایک ٹی یو 22 ایم 3 طیارے کو اینگلز منتقل کیا گیا۔یہ اعداد و شمار روس کے مختلف فضائی اڈوں پر بمبار طیاروں کی نقل و حرکت اور تعیناتی کی تصویر پیش کرتے ہیں۔۔۔ لیکن کیا یہ کسی بڑے حملے سے پہلے کی تیاریاں ہیں؟

یہ بھی پڑھیں: چین کے ایچ 6 کے بمبار طیارے سے ہائپرسونک میزائل داغنے کی پہلی ویڈیو جاری، امریکی بحری بیڑوں کے لیے بڑا خطرہ

اینگلز فضائی اڈے پر بمبار طیاروں کے لیے حفاظتی ہینگرز کی تعمیر بھی جاری ہے۔ تعمیر کا آغاز تقریباً ایک سال پہلے ہوا، تاہم اب تک تین ہینگرز کے ڈھانچے تیار کیے جانے کی اطلاع ہے۔دوسری جانب تجزیے میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ روس اپنے بعض بمبار طیاروں کو یوکرین کے قریب واقع فضائی اڈوں پر تعینات رکھنا چاہتا ہے، جبکہ دوسرے طیاروں کو مشرق بعید میں محفوظ مقامات پر رکھا جا رہا ہے۔ اب سوال یہ ہے۔۔۔ کیا روس ایک نئی فضائی کارروائی کی تیاری کر رہا ہے، یا یہ اس کی معمول کی فوجی سرگرمیوں کا حصہ ہے؟ آنے والے دن اس حوالے سے اہم ہو سکتے ہیں!

موضوعات : airbaseDEFENCEmasscowrussia
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور روس کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پاکستان

پاکستان اور روس کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
Pakistan, Russia agree to increase cooperation against organized crime, drug trafficking and cybercrime
پاکستان

پاکستان اور روس کا منظم جرائم، منشیات کی اسمگلنگ اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
Defense partnership between Morocco and France
تازہ ترین

مراکش اور فرانس کے درمیان دفاعی شراکت داری

10 اکتوبر , 2026
US introduces new defense system to block hypersonic missiles
تازہ ترین

ہائپرسونک میزائلوں کو روکنے کے لیے امریکا کا نیا دفاعی نظام متعارف

10 اکتوبر , 2026
Contracts worth over $6 billion for Turkish defense company Aselsan
تازہ ترین

ترکیہ کی دفاعی کمپنی اسیل سان کے 6ارب ڈالر زائد کے معاہدے

9 اکتوبر , 2026
Russia offers to assist Iran in de-escalating tensions with the US.
تازہ ترین

روس کی ایران کو امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے معاونت کی پیشکش

8 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
The Chief Minister’s chair is no bed of roses; running a government is no easy task, says Maryam Nawaz.

وزیراعلیٰ کی کرسی پھولوں کی سیج نہیں، حکومت چلانا آسان کام نہیں، مریم نواز

یہ بھی پڑھیں

امریکی بحریہ کی پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات

امریکی بحریہ کی پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات

18 اکتوبر , 2026
سانحہ کارساز کو 19برس بیت گئے ،بلاول بھٹو کا دھماکے کےشہداء کو خراجِ عقیدت

سانحہ کارساز کو 19برس بیت گئے ،بلاول بھٹو کا دھماکے کےشہداء کو خراجِ عقیدت

18 اکتوبر , 2026
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

17 اکتوبر , 2026
پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

17 اکتوبر , 2026
FBR's failure, decision to form new tax collection agency

ایف بی آر کی ناکامی،نئی ٹیکس وصولی ایجنسی بنانے کا فیصلہ

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔