منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

سوئٹزر لینڈ میں ایران امریکا مذاکرات کا پہلا دور جلد متوقع

4 مہینے پہلے
A A
First round of Iran-US talks expected in Switzerland soon
Share on Facebookwhatsapp

برن ( پاک ترک نیوز) سوئٹزر لینڈ میں ایران امریکا مذاکرات کا پہلا دور جلد متوقع ہے ، امریکی خبر رساں ادارے ایگزیوس کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیووٹکوف سوئٹزر لینڈ چلے گئے۔

واضح رہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان الثانی پہلے ہی سوئٹزر لینڈ میں موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی تعریف

یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی سوئٹزر لینڈ روانگی مؤخر کر دی گئی تھی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا تکنیکی مذاکرات جَلد شروع ہونے کا منتظر ہے۔

موضوعات : #switzerlanddealiranUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran has developed missiles capable of reaching Europe and American cities, claims Donald Trump.
تازہ ترین

ایران نے یورپ اور امریکی شہروں تک پہنچنے والے میزائل تیار کر لیے،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

27 اکتوبر , 2026
Mecca Defense Alliance meets in Tehran, agrees to increase joint efforts for peace
تازہ ترین

مکہ دفاعی اتحاد کا تہران میں اجلاس،امن کے لیے مشترکہ کوششیں بڑھانے پر اتفاق

27 اکتوبر , 2026
ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں
اہم ترین 3

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
ایران پر آج حملہ نہیں ہو گا،ڈونلڈ ٹرمپ
اہم ترین 3

ایران پر آج حملہ نہیں ہو گا،ڈونلڈ ٹرمپ

26 اکتوبر , 2026
نئی فوجی کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ایران
اہم ترین

نئی فوجی کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ایران

26 اکتوبر , 2026
ڈرون گرانے کے لیے کم لاگت راکٹوں پر امریکی توجہ
تازہ ترین

ڈرون گرانے کے لیے کم لاگت راکٹوں پر امریکی توجہ

25 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Terrorism is a conspiracy against Pakistan's peace, says PM

دہشت گردی پاکستان کے امن کے خلاف سازش ہے ،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

A salary of 50,000—how will the household expenses be met

50ہزار تنخواہ۔گھر کیسے چلے گا؟

27 اکتوبر , 2026
New updates for October 2026 released for Android users; significant changes in AI, security, and gaming.

اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اکتوبر 2026 کی نئی اپ ڈیٹس جاری، اے آئی، سکیورٹی اور گیمنگ میں اہم تبدیلیاں

27 اکتوبر , 2026
NEPRA’s decision to introduce an independent power system

نیپرا کا  خود مختار بجلی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

27 اکتوبر , 2026
وزیراعلیٰ مریم نوازکا دورہ  منڈی بہاؤالدین،عوام کی طرف سے پرتپاک استقبال ،پھولوں کی پتیاں نچھاور

وزیراعلیٰ مریم نوازکا دورہ  منڈی بہاؤالدین،عوام کی طرف سے پرتپاک استقبال ،پھولوں کی پتیاں نچھاور

27 اکتوبر , 2026
Women’s T20 Rankings Beth Mooney retains top spot in batting; Nashra Sandhu enters the top 10 bowlers.

ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بیتھ مونی کی بیٹنگ میں پہلی پوزیشن برقرار، نشرہ سندھو ٹاپ 10 بولرز میں شامل

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔