دبئی ( پاک ترک نیوز) انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیمی فائنل میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہے۔
دبئی میں ہونے والی شدید بارش کے باعث گراؤںڈ کی آؤٹ فیلڈ ابھی تک گیلی ہے جس کے باعث ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا۔
بھارت اور سری لنکا کے درمیان دوسرے سیمی فائنل کا ٹاس بھی تاخیر کا شکار ہے۔












