ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ ڈی ایس آر بنک کا بانی رکن بنے کا

2 مہینے پہلے
A A
Became a founding member of Turkiye DSR Bank
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے کینیڈا کو باضابطہ طور پر مطلع کیا ہے کہ وہ ڈیفنس سیکیورٹی اینڈ ریزیلینس بینک(ڈی ایس آر بی) کے قیام میں بطور بانی رکن شامل ہوگا۔

کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنی نے گزشتہ ہفتے انقرہ میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کے دوران کہا تھا کہ ترکیہ سمیت نو ممالک نے اس بینک میں شمولیت کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اس اقدام کو اتحادی ممالک کو دوبارہ مسلح کرنے کی کثیر الجہتی کوششوں کے لیے ایک تقویت سمجھا جا رہا ہے۔

ہفتے کے آخر میں ترکیہ کی وزارتِ دفاع کے ذرائع نے کہا تھا کہ ترکیہ ابھی تک اس بنک میں ممکنہ شمولیت کا جائزہ لے رہا ہے۔اب منگل کے روزایک ترک عہدیدار نےمیڈیا کو بتایا ہے کہ "ترکیہ نے کینیڈا کو باضابطہ طور پر مطلع کر دیا ہے کہ وہ اس بینک میں شامل ہوگا۔”

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ کے کان جیٹ کے لئے امریکی انجنوں کی فراہمی کی راہ ہموار ہو گئی

وزیر اعظم کارنی کے گزشتہ ہفتے کے بیان کے مطابق اب تک البانیہ، بیلجیم، یونان، لٹویا، لکسمبرگ، رومانیہ، ترکیہ اور یوکرین نے اس بینک کی حمایت کا وعدہ کیا ہے۔ جس کا ہیڈکوارٹر کینیڈا میں ہوگا۔تاہم اس فہرست میں کینیڈا کے علاوہ جی-7 کے کسی بڑے ملک کا نام شامل نہیں۔جس سے بینک کی مالی استطاعت محدود ہو سکتی ہے۔ تاہم کینیڈانے اعلان کیا ہے کہ یہ بینک نئے اراکین کے لیے کھلا رہے گا۔

اس بینک کا مقصد کم لاگت والی فنانسنگ کے ذریعے 100 ارب پاؤنڈ تک کی رقم اکٹھی کر کے ہم خیال اتحادی ممالک کے دفاع کو مضبوط بنانا ہے۔

کارنی دی ایس آر بنک کورواں سال درمیانے درجے کی طاقتوں کے اتحاد کے لیے کئے گئے اپنے اس مطالبے کے حصے کے طور پر فروغ دے رہے ہیں۔ جس کا مقصد امریکہ کی قیادت والے روایتی عالمی نظام میں دراڑ پڑنے کے رجحان کا مقابلہ کرنا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے پہلےسابق نیٹو سیکیورٹی مشیروں، ریٹائرڈ اعلیٰ فوجی حکام اور بینکرز کے ایک گروپ نے 2024 میں اس بینک کے قیام کی تجویز پیش کی تھی۔

موضوعات : #turkeyankaradsrbank
ShareSend

متعلقہ خبریں

Türkiye has joined the Artemis Accords, becoming the 71st member of the global coalition for the peaceful space exploration of the Moon and Mars.
تازہ ترین

ترکیہ آرٹیمس معاہدے میں شامل، چاند اور مریخ کی پُرامن خلائی تحقیق کے لیے عالمی اتحاد کا 71واں رکن بن گیا

1 ستمبر , 2026
Ground-based launch test of Türkiye's advanced 'Çakır' cruise missile successful.
تازہ ترین

ترکیہ کے جدید کروز میزائل ’چاکر‘ کا زمینی لانچنگ ٹیسٹ کامیاب

29 اگست , 2026
Training completed for the first flight crew of Türkiye's domestically produced Gökbey helicopter.
تازہ ترین

ترکیہ کے مقامی ساختہ گوک بے ہیلی کاپٹر کے پہلے فضائی عملے کی تربیت مکمل

27 اگست , 2026
Ishaq Dar holds telephonic conversation with Turkish Foreign Minister Hakan Fidan.
تازہ ترین

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلیفونک رابطہ

25 اگست , 2026
Türkiye's defense industry is on the verge of joining the ranks of the world's top 10 arms exporters.
تازہ ترین

ترکیہ کی دفاعی صنعت، دنیا کے 10بڑے اسلحہ برآمد کنندگان میں شامل کے قریب

24 اگست , 2026
Peace in the Middle East Türkiye takes the lead on the diplomatic front.
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں امن ،ترکیہ نےسفارتی محاذ سنبھال لیا

18 اگست , 2026
اگلی خبر
Smoky clouds enter many places including Lahore

لاہور سمیت کئی جگہ بادلوں کی دھواں دھار انٹری

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

12 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔