پیر , 20 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ کا پاکستان میں ڈرون اسمبلنگ پلانٹ لگانے کا منصوبہ آخری مرحلے میں داخل

4 مہینے پہلے
A A
ترکیہ کا پاکستان میں ڈرون اسمبلنگ پلانٹ لگانے کا منصوبہ آخری مرحلے میں داخل
Share on Facebookwhatsapp

از:سہیل شہریار

ترکیہ اور پاکستان کے درمیان پاکستان میں جدید ترین ڈرون بنانے کے لئے اسمبلی پلانٹ قائم کرنے کی غرض سے بات چیت حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ اس منصوبے کے تحت ترکیہ کی عالمی شہرت یافتہ ڈرون بنانے والی کمپنی بایکر اور پاکستان کی وزارت دفاعی پیداوار کا ایک ماتحت ادارہ مل کرسرمایہ کاری کریں گے۔
ترک اور بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس میں ترک حکام کے نام ظاہر کئے بغیر بتایا گیا ہے کہ اس منصوبے پر کام آخری مرحلے میں ہے۔ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاع کے شعبے میں تعاون کئی دہائیوں پر مشتمل ہے۔

اور اب ڈرون جہازوں کی تیاری کے لئے بایکر نے پاکستان میں بایکر ٹیکنالوجیز پاکستان کے نام سے کمپنی رجسٹر کروالی ہے جو پاک فضائیہ کے ماتحت ایک ادارے کے ساتھ ملکر کام کرے گی۔
رپورٹس کے مطابق اس منصوبے کے تحت ترکیہ پاکستان سے اسٹیلتھ اور طویل برداشت کرنے والے ڈرونز کی برآمدات بھی کرے گا۔ جس کے لئے اکتوبر سے بات چیت جاری ہے۔جو اب حتمی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ ان مذاکرات کے مرکز میں اصل سازوسامان بنانے والاادارہ ممکنہ طور پربایکر ہو گا۔اس سے قبل بایکر نے نہ صرف بغیر پائلٹ کے کئی فضائی گاڑ یوں خاص طور پربایکر ٹی بی۔2اور بایکر اینچے کو پاکستان ایئر فورس کو برآمد کیا ہے۔ساتھ ہی اس نے پاک فضائیہ کے اندرون ملک سائنس اور آر اینڈ پی این اےٹیکنالوجی پارک (این اے ایس ٹی پی) میں سرمایہ کاری بھی کی ہے۔


جبکہ ان دونوں اداروںکی شراکت داری ترکیہ کے پہلے بغیر پائلٹ کے جنگی جہاز کزیلیلما کی تحقیق و تیاری کے کام کے علاوہ کا جی ایم ۔وی تھری چھوٹےفضا سے چلائے جانے والے کروز میزائل اور دیگر جنگی سازوسامان کی ترقی کا باعث بنی ہے۔
تاہم پاکستان میں اپنا سیٹ اپ بنانے کے بعد اب بایکر نے نیسٹپ سے اپنے تعلقات ختم کر لیے ہیں ۔اور اب اسکی توجہ فضائیہ سمیت ملک کی ڈرونز اور اسلحہ مارکیٹ پر مرکوز ہو گئی ہے۔چنانچہ کہا جا رہا ہے کہ پاکستان میں ڈرونز بنانے کے اسمبلی پلانٹ کی تنصیب اس امر کی نشاندہی کرتی ہے کہ ترک کمپنی کو مستقبل میں مشرق وسطیٰ میںدیگر برآمدی گاہکوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کی تینوں مسلح افواج سے بھی بڑے آرڈرز ملنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

موضوعات : droneistanbulturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم شہباز شریف سے ٹرمپ کے مشیر کی ملاقات
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے ٹرمپ کے مشیر کی ملاقات

17 اپریل , 2026
Prime Minister visits Turkey, will attend Antalya Diplomacy Forum
تازہ ترین

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ ، انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کریں گے

17 اپریل , 2026
Ishaq Dar meets South Korean Deputy Foreign Minister in Turkey
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی ترکیہ میں جنوبی کوریا کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

17 اپریل , 2026
جنگ بندی کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیئے ،رجب طیب اردوان
ترکیہ

جنگ بندی کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیئے ،رجب طیب اردوان

15 اپریل , 2026
Annual Tulip Festival begins in Istanbul
تازہ ترین

استنبول میں سالانہ ٹیولپ فیسٹول شروع

14 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف کے سعودی عرب ،ترکیہ کے دورے کی تیاریاں فائنل
اہم ترین 2

وزیراعظم شہبازشریف کے سعودی عرب ،ترکیہ کے دورے کی تیاریاں فائنل

13 اپریل , 2026
اگلی خبر
پاکستان کی جانب سے سے گرائے گئے بھارتی رافیل طیاروں کے نمبر سامنے آگئے

پاکستان کی جانب سے سے گرائے گئے بھارتی رافیل طیاروں کے نمبر سامنے آگئے

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،ایران کے مذاکرات میں شرکت کے انکار کے بعد کی صورتحال پر غور

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،ایران کے مذاکرات میں شرکت کے انکار کے بعد کی صورتحال پر غور

20 اپریل , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید کمی

سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید کمی

20 اپریل , 2026
چینی صدر اورسعودی ولی عہد میں ٹیلیفونک رابطہ

چینی صدر اورسعودی ولی عہد میں ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
لبنانی صدر کی امریکی سفیر سے ملاقات

لبنانی صدر کی امریکی سفیر سے ملاقات

20 اپریل , 2026
How much enriched uranium does Iran have

ایران کے پاس کتنا افزودہ یورینیم ہے؟

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔