بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ نے صومالیہ کو جدید ٹینک فراہم کر دیے، موغادیشو کی گلیوں میں نقل و حرکت

7 مہینے پہلے
A A
ترکیہ نے صومالیہ کو جدید ٹینک فراہم کر دیے، موغادیشو کی گلیوں میں نقل و حرکت
Share on Facebookwhatsapp

موگا دیشو : (پاک ترک نیوز)ترکیپہ نے اپنے لینڈنگ شپ TCG Sancaktar کے ذریعے تقریباً درجن بھر M60 اور M48 ٹینک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے بندرگاہ پر پہنچا دیے ہیں۔
ٹینک اتارنے کے فوراً بعد، عینی شاہدین نے دارالحکومت کی گلیوں میں ان جنگی گاڑیوں کی نقل و حرکت کی ویڈیوز بنائی،جس کو بین الاقوامی میڈیا نےبھی رپورٹ کیا ہے۔
ٹینک کی یہ ترسیل اس وقت سامنے آئی جب ترکیہ کی بحریہ نے ملک کے علاقائی پانیوں میں آپریشنز کا آغاز کیا۔
M48 Patton ٹینک پہلی بار 1950 ءکی دہائی میں امریکہ میں M47 کی جگہ متعارف کروایا گیا تھا۔
ابتدائی ماڈلز میں 90 ملی میٹر توپ نصب تھی، تاہم بعد میں اسے معیاری 105 ملی میٹر توپ سے اپ گریڈ کیا گیا۔ یہ ٹینک ہیمسفیریکل ٹرٹ اور منفرد ہلک ڈیزائن کے لیے جانا جاتا ہے، جو گولہ باری کے دوران اثرات کو کم کرتا ہے۔
M60 ٹینک M48 ماڈل کی بنیاد پر تیار کیا گیا اور اس میں 105 ملی میٹر M68 ریفیلڈ گن نصب کی گئی۔ اس کی ہلک اور ٹرٹ کا زِرہ کاسٹ اسٹیل سے بنایا گیا تھا۔
یہ ٹینک 20ویں صدی کے دوسرے نصف میں کئی NATO ممالک کے لیے مین بیٹل ٹینک کے طور پر استعمال ہوا۔ترکی کی یہ فوجی ترسیل اس خطے میں اپنی عسکری موجودگی بڑھانے اور سومالیہ میں حفاظتی اور فوجی استعداد کو مضبوط کرنے کی کوششوں کی عکاسی کرتی ہے۔

موضوعات : Somaliaturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

Turkey's first mission to the moon, preparation and installation of the spacecraft complete
تازہ ترین

ترکیہ کا چاند پر پہلا مشن، خلائی جہاز کی تیاری اور تنصیب مکمل

15 ستمبر , 2026
Turkey's Akinci drone hits target 250 km away
تازہ ترین

ترکیہ کا اکینجی ڈرون 250 کلومیٹر دور ہدف پر جا لگا

15 ستمبر , 2026
Mecca joint defense agreement is an important message for the Islamic world, Erdogan says
تازہ ترین

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے لیے اہم پیغام ہے، اردوان

15 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
تازہ ترین

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026
Saudi Arabia considering joining Turkey's fifth-generation fighter jet program
تازہ ترین

سعودی عرب کا ترکیہ کے ففتھ جنریشن کان فائٹر جیٹ پروگرام میں شمولیت پرغور

10 ستمبر , 2026
Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.
تازہ ترین

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Who is Tariq Rahman, the new Prime Minister of Bangladesh

بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کون ہیں ؟

یہ بھی پڑھیں

Babar Azam returns to domestic cricket after seven years

بابراعظم کی سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

16 ستمبر , 2026
FESCO decides to outsource 2,200 line staff.

فیسکو کا 2 ہزار 200 لائن اسٹاف آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

16 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔