ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سانحہ پمز کے ذمہ داروں کا تعین کیا جا رہا ہے، کسی کو نہیں چھوڑیں گے: مصطفیٰ کمال

2 مہینے پہلے
A A
Those responsible for the PIMS incident are being identified; no one will be spared Mustafa Kamal.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آج شام تک سامنے آجائے گی، واقعے کے ذمہ داروں کا تعین کیا جا رہا ہے، جو بھی ذمہ دار ہوا اس کے خلاف کارروائی ہوگی، کسی کو نہیں چھوڑیں گے اور کوئی چیز نہیں چھپائیں گے۔سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پمز سانحے سے بڑا دلخراش واقعہ کوئی نہیں ہوسکتا، 14 نومولود جان سے چلے گئے، اس پر کوئی وضاحت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے خود کو بھی احتساب کے لیے پیش کردیا ہے۔

وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ کوئی یہ نہیں کہہ رہا کہ پاکستان میں صحت کے نظام کی صورتحال مثالی ہے۔ پاکستان میں روزانہ تقریباً 1300 بچے جان سے جاتے ہیں، جن میں سے کئی جانیں بہتر طبی سہولیات کے ذریعے بچائی جاسکتی ہیں۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سینیٹ کی کمیٹی بنانے پر انہیں کوئی اعتراض نہیں، تاہم ان کے خیال میں صرف کمیٹی بنانے سے 40 دن میں کوئی نتیجہ نہیں نکل سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ پمز سانحے کی تحقیقات شواہد کی بنیاد پر ہوں گی۔انہوں نے واضح کیا کہ میرے سمیت جو بھی ذمہ دار ہوگا، اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ذمہ داروں کو نہیں چھوڑیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سانحہ پمز کی ابتدائی رپورٹ آج وزیراعظم کو پیش ہوگی،اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ ہر آدمی کہتا ہے کہ ’’اس کے چور کو ہٹا کر میرا چور لگا دو‘‘، تاہم سانحہ پمز کے ذمہ داروں کا تعین سیاسی بنیادوں پر نہیں بلکہ شواہد کی بنیاد پر کیا جائے گا۔مصطفیٰ کمال کی تقریر کے دوران اپوزیشن سینیٹرز کی جانب سے شور شرابہ بھی کیا گیا، جس کے باعث ایوان کا ماحول کشیدہ ہوگیا۔

موضوعات : heatlhmustaafakamalpims
ShareSend

متعلقہ خبریں

Following the PIMS incident, alleged safety negligence has come to light at Karachi's largest children's hospital as well.
تازہ ترین

سانحہ پمز کے بعد کراچی کے سب سے بڑے بچوں کے اسپتال میں بھی مبینہ حفاظتی غفلت سامنے آگئی

21 ستمبر , 2026
PIMS fire The rescued newborn baby girl has also succumbed; the death toll of infants has risen to 15.
تازہ ترین

پمز آتشزدگی: زندہ بچائی گئی نومولود بچی بھی دم توڑ گئی، جاں بحق بچوں کی تعداد 15 ہوگئی

17 ستمبر , 2026
PIMS nursery fire and death of 14 newborns Inquiry report reveals administrative failure.
تازہ ترین

پمز نرسری آتشزدگی، 14 نومولود بچوں کی ہلاکت، انکوائری رپورٹ میں انتظامی ناکامی کا انکشاف

15 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی
پاکستان

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026
Alleged irregularities in the tender for PIMS's new emergency department.
تازہ ترین

پمز کی نئی ایمرجنسی کے ٹینڈر میں مبینہ بے ضابطگیاں

3 ستمبر , 2026
Parliamentary inquiry into the PIMS incident Government seeks nominations from all parties.
تازہ ترین

سانحہ پمز کی پارلیمانی تحقیقات، حکومت نے تمام جماعتوں سے نام طلب کرلیے

31 اگست , 2026
اگلی خبر
1.3 million plastic bottles were removed from oceans and rivers in a single day.

ایک دن میں 13 لاکھ پلاسٹک بوتلیں سمندروں اور دریاؤں سے نکال لی گئیں

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی دوسری بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی دوسری بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں

16 اکتوبر , 2026
کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول

کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول

16 اکتوبر , 2026
سونا فی تولہ 2 ہزار 800 روپے مہنگا، قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے ہوگئی

سونا فی تولہ 2 ہزار 800 روپے مہنگا، قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے ہوگئی

16 اکتوبر , 2026
سعودی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک سعودی اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

سعودی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک سعودی اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

16 اکتوبر , 2026
این سی سی آئی اے کی بڑی گرفتاریاں، فردِ جرم عائد ہونے کی شرح انتہائی کم

این سی سی آئی اے کی بڑی گرفتاریاں، فردِ جرم عائد ہونے کی شرح انتہائی کم

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔