بدھ , 29 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جنگ سے دنیا تباہ ،عالمی کمپنیاں مالا مال

3 مہینے پہلے
A A
The world is destroyed by war, global companies are enriched
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں جنگ نے جہاں دنیا بھر کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ، وہیں کچھ عالمی کمپنیاں اس جنگی ماحول سے اربوں ڈالر سمیٹ رہی ہیں۔
دنیا میں تیل اور گیس کی تقریباً 20 فیصد ترسیل آبنائے ہرمز سے گزرتی ہے تاہم فروری کے اواخر سے یہ بالکل بند ہے۔اس سے تیل اور گیس کی قیمتوں میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا اور اس سب کا بھرپور فائدہ تیل اور گیس کمپنیوں کو ہوا۔
سب سے زیادہ فائدے میں وہ یورپی آئل کمپنیاں رہیں جن کی اپنی ٹریڈنگ کمپنیاں ہیں اور انھوں نے قیمتوں میں تیزی سے ہونے والے اتار چڑھاؤ سے منافع کمایا۔
رواں سال کے پہلے تین ماہ میں برطانوی تیل کمپنی بی پی کا منافع دوگنا ہو کر تقریباً 3.2 ارب ڈالر تک پہنچ گیا جسے وہ اپنی ٹریدنگ ڈویژن کی غیر معمولی کارکردگی سے جوڑ رہے ہیں۔


پہلی سہ ماہی میں شیل کا منافع بڑھ کر 6 ارب 92 کروڑ ڈالر ہو گیا جو تجزیہ کاروں کی توقعات سے بھی کہیں زیادہ ہے۔
ایک اور بین الاقوامی تیل کمپنی ٹوٹل انرجیز کا 2026 کی پہلی سہ ماہی میں منافع تقریباً ایک تہائی اضافے کے بعد پانچ ارب 40 کروڑ ڈالر ہو گیا ۔ منافع کی شرح میں اضافے کی ایک بڑی وجہ تیل اور ایندھن کی منڈیوں میں عدم استحکام ہے۔
امریکی کمپنیوں ایکسون موبل اور شیورون کی آمدن گذشتہ برس اسی مدت کے مقابلے میں کم رہی۔ اس کی وجہ مشرقِ وسطیٰ سے رسد میں خلل بتایا گیا تاہم دونوں کمپنیوں کے نتائج تجزیہ کاروں کے اندازوں سے اب بھی بہتر ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ سال کے دوران ان کے منافع میں مزید اضافہ ہو گا کیونکہ جنگ کے آغاز سے قبل کے مقابلے میں تیل کی قیمت اب بھی نمایاں طور پر زیادہ ہے۔
مشرق وسطیٰ کی جنگ نے اسلحہ ساز کمپنیوں کے دروازے بھی کھول دیے ہتجزیہ کاروں کے مطابق ایران ،امریکا تنازع سے یورپ اور امریکہ میں میزائل دفاع، ڈرون روکنے کے نظام اور عسکری ساز و سامان میں سرمایہ کاری میں تیزی آ گئی۔
ایف 35 فائٹر جیٹ کے پرزہ جات اور دیگر مصنوعات تیار کرنے والی دفاعی کمپنی بی اے ای سسٹمز کے مطابق رواں برس اپنی سیلز اور منافع میں خاطر خوا اضافے کی توقع ہے۔
ڈنمارک کی ہوائی توانائی کی بڑی کمپنیوں ویسٹاس اور اورسٹڈ کے منافع میں نمایاں اضافہ ہو۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کی جنگ کے اثرات قابلِ تجدید توانائی کی کمپنیوں کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہو رہے ہیں۔


وال سٹریٹ کے بڑے قرض دہندگان کو ٹریڈنگ کی مانگ میں اضافے سے فائدہ ہوا کیونکہ سرمایہ کار نسبتاً خطرناک حصص اور بانڈز سے اپنی رقم نکال کر ایسے اثاثوں میں منتقل کر رہے ہیں جنھیں نسبتاً زیادہ محفوظ سمجھا جاتا ہے۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے مالی منڈیوں میں ہونے والے اتار چڑھاؤ سے فائدہ اٹھانے کی کوشش سے بھی ٹریڈنگ کے حجم میں اضافہ ہوا۔
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث الیکٹرک گاڑیوں کی طلب میں بھی اضافہ ہوا، جس سے خاص طور پر چینی گاڑی ساز کمپنیوں نے بہت فائدہ اٹھایا

موضوعات : #usiranwealth
ShareSend

متعلقہ خبریں

America attacks Iran again
اہم ترین

امریکہ کے ایک بار پھر ایران پرحملے

15 جولائی , 2026
Escalation in US-Iran conflict; major attacks launched against each other.
تازہ ترین

امریکا،ایران جنگ میں تیزی ،ایک دوسرے پر بڑے حملے

13 جولائی , 2026
US military attack on Iran; one person killed.
تازہ ترین

امریکی فوج کے ایران پر حملے ،ایک شخص جاں بحق

13 جولائی , 2026
US, Iran to hold talks in Oman today, Trump instructs his team to continue talks
اہم ترین

امریکا ،ایران کے آج عمان میں مذاکرات ،ٹرمپ کی اپنی ٹیم کو بات چیت جاری رکھنے کی ہدایت

11 جولائی , 2026
US President threatens Iran once again
تازہ ترین

امریکی صدر کی ایک بار پرایران کو دھمکی

11 جولائی , 2026
Technical-level talks on Iran's nuclear program underway, US says
تازہ ترین

ایران کے جوہری پروگرام پر تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں ،امریکا

10 جولائی , 2026
اگلی خبر
ڈھاکا ٹیسٹ،پاکستان کے ایک وکٹ پر 179 رنز

ڈھاکا ٹیسٹ،پاکستان کے ایک وکٹ پر 179 رنز

یہ بھی پڑھیں

First Test Looming threat of certain defeat for the Pakistan team.

پہلا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر یقینی شکست کے سائے منڈلانے لگے

28 جولائی , 2026
آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

28 جولائی , 2026
بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

28 جولائی , 2026
چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔