بدھ , 29 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ڈھاکا ٹیسٹ،پاکستان کے ایک وکٹ پر 179 رنز

3 مہینے پہلے
A A
ڈھاکا ٹیسٹ،پاکستان کے ایک وکٹ پر 179 رنز
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکہ ( پاک ترک نیوز )ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہو گیا ، پاکستان نے ایک وکٹ پر 179 رنز بنائے، تجربہ کار اوپنر امام الحق 45 رنز بنا کر ایل بی ڈبلیو ہو گئے،ڈیبیو ٹیسٹ کھیلنے والے اذان اویس 85، عبداللہ فضل 37 رنز پر کریز پر موجود ہیں پاکستان کو بنگلادیشی خسارہ پورا کرنے کے لیے مزید 234 رنز درکار ہیں

ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلا دیش کی ٹیم 413 رنز پر آؤٹ ہو گئی ،محمد عباس نے پانچ اور شاہین شاہ آفریدی نے تین وکٹیں حاصل کیں ،حسن علی اور نعمان علی نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ،۔ بنگلہ دیشی کپتان نجم الحسن شانتو نے سنچری اسکو کی ،مومن الحق نے 91 رنز بنائے
ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بنگلادیش کی پانچویں وکٹ 333 رنز پر گری۔ لٹن داس 33 رنز بنا کر محمد عبا س کا شکار بنے۔بنگلا دیش کی چھٹی وکٹ 354 گر گئی، مہدی حسن میراز کو 10 رنز پر محمد عباس نے آؤٹ کیا۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

Donald Trump and Netanyahu's first meeting after the Iran war.
تازہ ترین

ایران جنگ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی پہلی ملاقات

29 جولائی , 2026
Petrol and diesel prices increased again.
تازہ ترین

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پھر اضافہ

29 جولائی , 2026
First Test Looming threat of certain defeat for the Pakistan team.
اہم ترین 2

پہلا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر یقینی شکست کے سائے منڈلانے لگے

28 جولائی , 2026
آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب
اہم ترین 3

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم
پاکستان

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

28 جولائی , 2026
بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز
اہم ترین 2

بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

28 جولائی , 2026
اگلی خبر
22مئی سے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا فیصلہ

22مئی سے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Donald Trump and Netanyahu's first meeting after the Iran war.

ایران جنگ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی پہلی ملاقات

29 جولائی , 2026
Petrol and diesel prices increased again.

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پھر اضافہ

29 جولائی , 2026
First Test Looming threat of certain defeat for the Pakistan team.

پہلا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر یقینی شکست کے سائے منڈلانے لگے

28 جولائی , 2026
آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In