پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سٹیٹ بنک نے 10 روپے کا نوٹ ختم کرنے کی سفارش کر دی

7 مہینے پہلے
A A
سٹیٹ بنک نے 10 روپے کا نوٹ ختم کرنے کی سفارش کر دی
Share on Facebookwhatsapp

از:سہیل شہریار

وفاقی کابینہ نے سٹیٹ بنک کی جانب سے 10 روپے کے نوٹ کو بند کرنے کی سفارش کا تفصیلی جائزہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے معاملہ مزید جانچ کے لیے کابینہ کمیٹی کو بھیج دیا ہے۔
وفاقی کابینہ کے حالیہ اجلاس میں ارکان نے 10 روپے کے نوٹ کو مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز کا گہرا جائزہ لینے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ کوئی حتمی فیصلہ لینے سے پہلے اس کی پیداواری لاگت اور مجوزہ 10 روپے کے سکے کے مقابلے میں نوٹ کی عمر کا واضح موازنہ کرنا چاہیے۔
بحث کے دوران کابینہ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تجویز کردہ نئے بینک نوٹ سیریز کے ڈیزائن، مواد کے انتخاب اور دیگر خصوصیات کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا۔


اراکین نےسوال کیا کہ کیا پولیمر بینک نوٹ مقامی حالات کے لیے موزوں ہیں اور انسانی استعمال کے لیے محفوظ ہیں۔
خاص طور پر ایسے معاملات میں جہاں چھوٹے بچے نوٹ چبا رہے ہوں ۔کابینہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ بینک نوٹوںکی موجودہ سیریز 2005 میں متعارف کرائی گئی تھی۔
گزشتہ دو دہائیوں کے دوران سیکیورٹی فیچرز اور پرنٹنگ ٹیکنالوجی میں نمایاں پیش رفت نے اسٹیٹ بینک کو نوٹوں کی نئی سیریز کے اجرا پر آمادہ کیا ہے۔جس کا بنیادی مقصد جعلی نوٹوں کے خلاف مزاحمت کو بہتر بنانا اور عوام کے لیے جعلی نوٹوں سے اصلی نوٹوں میں فرق کرنا آسان بنانا ہے۔
اس حوالے سے سٹیٹ بنک کے بورڈنے مقامی آب و ہوا اور استعمال کے حالات کے تحت پولیمر سبسٹریٹ پر چھاپے گئے نوٹوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے پہلے مرحلے میں ا س میڑیل پر ایک ہزار روپے مالیت کا نوٹ جاری کرنے کی تجویز بھی پیش کی ہے۔


جس کی کامیابی کی صورت میں اسے دیگر مالیتوں کے تمام نوٹوں تک توسیع کا فیصلہ بعد میں وفاقی حکومت کی منظوری سے کیا جائے گا۔اسی طرح ایس بی پی کے بورڈ نے نئی سیریز میں 10 روپے کے بینک نوٹ کو بند کرنے اور اسے 10 روپے کے سکے سے تبدیل کرنے کی سفارش کی تھی۔
جس کی پرنٹنگ لاگت سکے کی قیمت سے تقریباً 25 فیصدزیادہ ہے۔ جبکہ 10روپے کے نوٹ کی زیر گردش رہنے کی عمر نو ماہ سے بھی کم ہے۔ اگر حکومت کی جانب سے اسکی منظوری دی گئی تو 20 روپے کا نوٹ ملک میں سب سے کم مالیت کا بینک نوٹ بن جائے گا۔

موضوعات : 10 rupees notepakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan fined 50% and docked World Test Championship points for slow over-rate in the Edgbaston Test.
تازہ ترین

ایجبسٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ، پاکستان پر50فیصد جرمانہ، عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس بھی کٹ گئے

14 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا
تازہ ترین

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے
تازہ ترین

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026
آئی ایم ایف مشن 23 ستمبر کو پاکستان پہنچے گا
تازہ ترین

آئی ایم ایف مشن 23 ستمبر کو پاکستان پہنچے گا

11 ستمبر , 2026
Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns
تازہ ترین

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا
تازہ ترین

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

10 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ناسا کا نیا مون مشن پرواز کے لیے تیار

ناسا کا نیا مون مشن پرواز کے لیے تیار

یہ بھی پڑھیں

A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Türkiye's formidable 500-km range missile

ترکیہ کا 500 کلومیٹر مار کرنے والا خطرناک میزائل

14 ستمبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔