کراچی(پاک ترک نیوز ) ایل این جی کارگو پورٹ قاسم پر پہنچ گیا۔ترجمان پورٹ قاسم اتھارٹی اسد وارثی کے مطابق قطر سے ایل این جی کارگو المرونا پورٹ قاسم پہنچا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام
اسد وارثی نے بتایا کہ جہاز پورٹ قاسم ٹرمینل 2 پر لنگر انداز ہوا ہے جو قطر سے 81 ہزار936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر پورٹ پہنچا ہے۔











