منگل , 17 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دوسرا ٹیسٹ : سری لنکا کے 40رنز پر5کھلاڑی آئوٹ

6 گھنٹے پہلے
A A
Second Test 5 Sri Lankan wickets down for 40 runs
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کیخلاف 5وکٹوں کے نقصان پر 40رنز بنا لئےہیں ۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے جا رہے دو میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔

سری لنکن ٹیم کو آغاز سے ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ سری لنکا کی آدھی ٹیم 40رنز پر پویلین لوٹ گئی ۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کا امریکی MQM-170 ڈرون قبضےمیں لینے کا دعویٰ

سوریا بندریا 2،اٹارا 4چندیمیل 7،مینڈس 8جبکہ ڈی سلوا 1رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔

پاکستان کی جانب سے رضا اللہ اور محمد عباس نے 2،2جبکہ ثاقب خان نے ایک وکٹ حاصل کی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا ۔

موضوعات : pakvsslrawalpindisrilanka
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rawalpindi Test Devastating bowling by the 'Shaheens'; Sri Lankan team bundled out for 98 runs.
تازہ ترین

راولپنڈی ٹیسٹ: شاہینوں کی تباہ کن بولنگ، سری لنکن ٹیم 98 رنز پر ڈھیر

17 نومبر , 2026
Rawalpindi Second Test Sri Lanka's top five batsmen failed to reach double figures.
تازہ ترین

راولپنڈی دوسرا ٹیسٹ،سری لنکا کے پہلے پانچ بلے باز ڈبل فیگرز میں داخل نہ ہو سکے

17 نومبر , 2026
Second Test 4 Sri Lankan wickets down for 36 runs
تازہ ترین

دوسرا ٹیسٹ : سری لنکا کے 36رنز پر 4کھلاڑی آئوٹ

17 نومبر , 2026
Second Test in Rawalpindi Pakistan wins the toss and decides to field.
تازہ ترین

راولپنڈی میں دوسرا ٹیسٹ ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

17 نومبر , 2026
The second Test between Pakistan and Sri Lanka will begin today.
تازہ ترین

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

17 نومبر , 2026
Blind Asia Cup Pakistan’s second consecutive victory, defeats Sri Lanka by 10 wickets
تازہ ترین

بلائنڈ ایشیا کپ: پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست

16 نومبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan is sitting on a treasure trove of minerals; copper is even more important than gold, says Robert Friedland, head of a global mining company.

پاکستان معدنیات کے خزانے پر بیٹھا ہے، تانبہ سونے سے بھی زیادہ اہم ہے، عالمی کان کنی کمپنی کے سربراہ رابرٹ فریڈلینڈ

یہ بھی پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج بنیادی حق ہے، بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج بنیادی حق ہے، بیرسٹر گوہر

17 نومبر , 2026
نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

17 نومبر , 2026
سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

17 نومبر , 2026
The system did not collapse; it was made to collapse. The system needs a political reset — Bilawal Bhutto Zardari.

سسٹم تباہ نہیں ہوا، تباہ کروایا گیا،سسٹم کو سیاسی ری سیٹ کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری

17 نومبر , 2026
Zahran Mamdani's anti-inflation rhetoric is popular during the US midterm elections

امریکا کے وسط مدتی انتخابات  کے دوران  ظہران ممدانی کا مہنگائی کے خلاف بیانیہ مقبول

17 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔