راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے افتتاحی پانچ بلے باز ڈبل فیگرز میں بھی داخل نہیں ہو سکے ۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔سری لنکا نے 7وکٹوں کے نقصان پر 85رنز سکور کر لئے ۔
سری لنکا کی وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی رہیں ۔ سری لنکا کے پہلے پانچ کھلاڑی ڈبل فیگر اننگز سے محروم رہے ۔
سوریا بندریا 2،اٹارا 4چندیمیل 7،مینڈس 8جبکہ ڈی سلوا 1رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔
یہ بھی پڑھیں: زمین گھوم رہی ہے تو ہمیں چکر کیوں ںہیں آتے؟
پاکستان کی جانب سے رضا اللہ نے 3محمد عباس نے 2جبکہ ثاقب خان اور عامر جمال نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔












