جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

زرعی بینک کی نجکاری،آئی ایم ایف کا کسانوں کو قرضوں کی دستیابی متاثر ہونے کا خدشہ

4 مہینے پہلے
A A
The privatization of the Agricultural Bank of Iran will affect the availability of loans to farmers.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف کا زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری پر چھوٹے کسانوں کیلئے قرضوں کی دستیابی متاثر ہونے کا خدشہ،عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق نجکاری سے چھوٹے کاشتکاروں کیلئے زرعی قرضوں اور ترقیاتی فنانسنگ تک رسائی مشکل ہوسکتی ہے،زرعی مردم شماری کے مطابق پاکستان کے 97 فیصد کسانوں کے پاس 12.5 ایکڑ سے کم زرعی زمین ہے،زرعی ترقیاتی بینک کم آمدن والے کسانوں کو قرض فراہم کرتا ہے۔زرعی ترقیاتی بینک کے خراب قرضے کم ہوکر 50 ارب روپے تک آگئے۔بینک نے تین سال میں نادہندہ قرضوں میں تقریباً 25 فیصد کمی کردی،گزشتہ ایک سال میں زرعی ترقیاتی بینک کے خراب قرضے 8 ارب روپے کم ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق گورننس اصلاحات اور ریکوری اقدامات سے زرعی ترقیاتی بینک کی مالی صورتحال بہتر ہوئی۔زرعی ترقیاتی بینک نے تین سال میں 9.8 ارب روپے کی ریکوری کی۔بینک کا مجموعی منافع تین سال میں 70 ارب روپے تک پہنچ گیا۔زرعی ترقیاتی بینک کا منافع گزشتہ دو دہائیوں کے مجموعی منافع سے 280 فیصد زیادہ رہا۔
رپورٹ ک مطابق وزیراعظم کسان پیکیج کے تحت 42 ارب روپے کے قرضے تقسیم کیے گئے۔زرعی ترقیاتی بینک کی ایکویٹی بڑھ کر 95 ارب روپے ہوگئی۔

موضوعات : #imfbankprivatization
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan close to meeting 6 out of 7 IMF targets; key review expected in September.
تازہ ترین

پاکستان آئی ایم ایف کے 7 میں سے 6 اہداف پورے کرنے کے قریب، ستمبر میں اہم جائزہ متوقع

31 اگست , 2026
Saudi group interested in privatizing Pakistan's 3 major airports
تازہ ترین

سعودی گروپ کی پاکستان کے 3 بڑے ایئرپورٹس کی نجکاری میں دلچسپی

28 اگست , 2026
IMF condition Preparations underway to impose income tax on farmers.
تازہ ترین

آئی ایم ایف کی شرط ،کاشتکاروں پر انکم ٹیکس لگانے کی تیاری

20 اگست , 2026
کراچی،میر رضا کے اکاونٹ سسے کتنی رقم ٹرانسفر ہوئی؟
تازہ ترین

کراچی،میر رضا کے اکاونٹ سسے کتنی رقم ٹرانسفر ہوئی؟

13 اگست , 2026
Privatization of House Building Finance Company, agreement with consortium led by KPMG
تازہ ترین

ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کی نجکاری، کے پی ایم جی کی سربراہی میں کنسورشیم سے معاہدہ

10 اگست , 2026
FESCO Privatization Sapphire Fibers Joins the Race After Nishat Group
تازہ ترین

فیسکو کی نجکاری، نشاط گروپ کے بعد سیفائر فائبرز بھی دوڑ میں شامل

9 اگست , 2026
اگلی خبر
Prime Minister Shehbaz Sharif will visit China this month

وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ چین کا دورہ کریں گے

یہ بھی پڑھیں

Pakistan strongly condemns Houthi attacks on Saudi Arabia; expresses solidarity with the Saudi leadership and people.

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی قیادت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی

10 ستمبر , 2026
Toothbrush or camera The world is amazed by a new invention.

ٹوتھ برش یا کیمرہ ؟نئی ایجاد سے دنیا حیران

10 ستمبر , 2026
Trump claims war with Iran will end immediately after the US midterm elections.

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

10 ستمبر , 2026
Decision to expedite execution of warrants against PTI leaders after Hammad Azhar's arrest

حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

10 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔